تصدیق براھین احمدیہ — Page 221
تصدیق براہین احمدیہ ۲۲۱ وَمَنْ قُتِلَ کوئی بے وجہ قتل کیا گیا اس مقتول کے وارث کو ہم نے طاقت دی مَظْلُومًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِيْهِ سُلْطَنَّا فَلَا ہے۔کہ قاتل کو مار ڈالے مگر کوئی نا جائز کام اس قصاص میں نہ يُسْرِفُ فِي الْقَتْلِ وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ إِنَّهُ كَانَ مَنْصُورًا کرے۔اور بے ریب مقتول کو مدد دی گئی کہ اس کا بدلہ دنیا میں بھی الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِی لیا جاوے۔اور آخرت میں گناہ کے بوجھ سے ہلکا ہو۔کسی بھلے غرض أَحْسَنُ حَتَّی تبلغ کے سوا قیموں کے مال کے پاس مت جاؤ اور ان کا خیال رکھو۔أَشَدَّهُ وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًاً یہاں تک کہ مضبوط اور بڑے ہو جاویں اپنے معاہدوں پر وفاداری وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا دکھلاؤ۔تمہارے معاہدے خدا تعالیٰ سے ہوں یا اس کے بندوں بِالْقِسْطَانِ الْمُسْتَقِيمِ سے۔یاد رکھو عہدوں کی بابت پوچھے جاؤ گے۔ماپنے اور تو لنے میں ذلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَوِيلًا وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ پورا ماپ اور پورا تول اختیار کرو۔اس بات کا نتیجہ اس دنیا میں بہت لَكَ بِهِ عِلْمٌ إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ ہی اچھا ہوگا۔اور اس امر کا انجام بھی بہت عمدہ ثابت ہوگا۔اور جو كُلُّ أُولَيْكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولًا وَلَا تَمْشِ فِى بات معلوم نہ ہو اس کا دعولی مت کرو۔نا سمجھی سے گواہی نہ دو۔کان الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّكَ لَن اور آنکھ اور اعصابی مرکز جسے قلب کہتے ہیں سب سے ان کے تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَنُ تَبْلُغَ الجبال طولاً کاموں کا سوال ہوگا خوشی سے اتراتے ہوئے زمین پر مت چلو۔تو كُلُّ ذلِكَ كَانَ سَيْتُه عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوها او مخاطب ! اپنی طاقت سے زمین کو نہیں پھاڑ سکتا اور نہ پہاڑوں سے ذلِكَ مِمَّا أَوْحَى اونچا ہوسکتا ہے یہ سب بری باتیں ہیں ان کی بُرائی تیرے رب کو إِلَيْكَ رَبُّكَ مِنَ الْحِكْمَةِ ۖ وَلَا تَجْعَل نا پسند ہے۔یہ وہ حکمت کی باتیں ہیں کہ تیرے رب نے تجھے وحی مَعَ اللَّهِ الْهَا أَخَرَ فَتَلْقَى فِي جَهَنَّمَ کے ذریعہ بتلا دیں۔اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو بھی معبودمت ٹھہرانا۔مَلُوْمًا مَّدْحُوْرًا - اگر شرک کیا تو جہنم میں ملزم ہو کر دھکیل دیا جاوے گا۔(بنی اسرائیل: ۲۴ تا ۴۰)