تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 223 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 223

تصدیق براہین احمدیہ ۲۲۳ وَمَنْ تَابَ وَعَمِلَ اور اس کی تو بہ پر رحم کرنے والا ہے۔جو کوئی بدی کو چھوڑ بھلے صَالِحًا فَإِنَّهُ يَتُوبُ اِلَی کاموں کی طرف متوجہ ہوا وہی اللہ تعالیٰ کی طرف پسندیدہ طور سے اللَّهِ مَتَابًا وَالَّذِينَ لَا جھکا۔وہی رحمان کے فرمانبردار بندے ہیں۔جو دھو کے کے پاس يَشْهَدُونَ الزَّوْرَ وَ إِذَا بھی نہیں جاتے اور جب کبھی کسی بے ہودہ کام کے پاس سے بھی مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا گزرتے ہیں تو اس طرح گزرتے ہیں کہ بھلائیوں کا حکم کرتے وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِالیت اور برائی سے روکتے ہیں۔وہی جن کو جب کبھی الہی نشان دکھلائے رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا گئے تو اس نشان پر اندھے اور بہرے کی طرح ٹھو کر نہیں کھاتے وہی صُمَّا وَعُمْيَانًا وَالَّذِينَ جو دعا مانگتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمارے ساتھیوں يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا سے بیبیاں ہوں یا اور دوست ) اور ہماری اولاد سے ہمیں آرام مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّتِنَا قُرَّةَ دے۔وہ ہماری آنکھوں کا نور ہوں جو دل کے سرور کا نشان ہے أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ امَامًا أُولَيكَ يُجْزَوْنَ اور دعا مانگتے ہیں کہ ہم سچے فرمانبرداروں کے واسطے آئندہ کے لئے نمونے ہوں وہی اللہ تعالیٰ کے فضل سے اپنے نیک اعمال کا الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا وَ يُلْقَوْنَ فِيهَا تَحِيَّةٌ وَسَلْنَا بدلہ بڑے بلند مقامات کو پا کر وہاں نئی زندگی اور پوری سلامتی خُلِدِينَ فِيهَا حَسُنَتْ پاویں گے۔اور پھر اتنا ہی نہیں بلکہ تناسخ سے بچ کر وہاں ہی ہمیشہ مُسْتَقَرًّا وَ مُتَامَّا قُل مَا ہمیشہ کے لئے رہیں گے۔واہ وہ کیسے آرام کی جگہ اور رہنے کا يَعْبُوا بِكُمْ رَبِّ لَوْلا مقام ہے۔او مخاطب ! کہہ دے میرے رب کو تمہارے ہلاک و تباہ دُعَاؤُكُمْ فَقَدْ كَذَبْتُمْ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے اگر تمہاری بت پرستی نہ ہوتی مگر تم فَسَوْفَ يَكُوْنُ لِزَاما تو راستی کو جھٹلا چکے۔پس نا فرمانی کا لازمی و بال تم پر ضرور آنے (الفرقان: ۶۴ تا ۷۸) والا ہے۔