تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 220 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 220

تصدیق براہین احمدیہ ۲۲۰ وَكَانَ الشَّيْطَنُ لِرَبِّهِ شیاطین کے بھائی ہیں۔اور شیطان تو ایسا ہے کہ جس نے اسے پیدا کیا وَإِمَّا تُعْرِضَ اور جس نے اس کو پرورش کیا اس کا بھی منکر ہو گیا۔اگر ان لوگوں كَفُورًا عنْهُمُ ابْتِغَاء رَحْمَةٍ فِین کے دینے کو جنہیں دینا ہے ترے پاس کچھ نہ ہو اور تو اس امید پر کہ رَّبَّكَ تَرْجُوْهَا فَقُلْ عنقریب تجھے تیرا محسن رب کچھ دے گا تو سر دست ان کو ایسا جواب لَّهُمْ قَوْلًا مَّيْسُورًا وَلَا تَجْعَلُ يَدَكَ دے جس سے ان کو آرام ہو۔اور ان کی امید بڑھے۔نہ ایسا بھیل مَغْلُولَةً إِلى عُنُقِكَ کنجوس بن کہ گویا تیرے ہاتھ تیری گردن سے بندھے ہیں۔اور نہ اتنا وَلَا تَبْسُطْهَا كُلَّ الْبَسْطِ فضول خرچ بن کہ کچھ بھی تیرے پاس نہ رہے۔اگر ایسا ہوا تو تجھے فَتَقْعُدَ مَلُوْمًا مَّحْسُورًا اِنَّ رَبَّكَ ملامت لگے گی۔اور تھکا ماندہ رہ جاوے گا۔( بعض انسانوں کی يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ حالت ایسی حالت ہوتی ہے کہ محتاج کو دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں اور يَشَاءُ وَيَقْدِرُ إِنَّهُ كَانَ بِعِبَادِهِ خَبِيرًا فضول کر بیٹھتے ہیں ایسوں کو مخاطب کر کے فرمایا ) تیرے رب کی بَصِيرًا وَلَا تَقْتُلُوا طرف سے ہے کہ کس کو دولتمند کرتا ہے اور کسی کو مفلس تو کیوں گھبراتا أَوْلَادَكُمُ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ ہے وہ حکیم اپنے بندوں سے واقف اور ان کے حالات پر آگاہ ہے او وَإِيَّاكُمْ إِنَّ قَتْلَهُمُ لوگو! اپنی اولا د کو اس لئے تو قتل نہ کیا کرو کہ ہم ان کو کہاں سے کھلا دیں كَانَ خِطئًا كَبِيرًا گے۔تم اور وہ ہمارا ہی رزق کھاتے ہیں۔اور بات تو یہ ہے کہ اولاد إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً کا قتل کسی سبب سے کیوں نہ ہو بڑی بھاری غلطی اور بدی ہے اور زنا وَسَاءَ سَبِیلا کے تو نزدیک بھی مت جاؤ۔یہ بڑی بے حیائی اور بُری راہ ہے اور وَلَا تَقْرَبُوا الزَّنَى وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ ایسے شخص کو بے وجہ قتل نہ کر جس کا قتل اللہ نے حرام فرمایا۔جو الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ