تصدیق براھین احمدیہ — Page 217
تصدیق براہین احمد به ۲۱۷ ششم۔الہی عبادت کی تاکید وَاعْبُدُوا اللهَ وَلَا تُشْرِكُوا فرمانبردار عبادت کرنے والے اللہ کے بنو اور کسی چیز کو کچھ ہی ہو اس کا بِه شَيْئًا ( النساء:۳۷) کسی امر میں ساجھی اور شریک نہ بناؤ۔فَادْعُوا الله اللہ تعالیٰ کو پکارو۔اس کی عبادت میں اخلاص سے کام لو اور دین کے مُخْلِصِينَ لَهُ الذِينَ قبول کرنے میں ظاہر و باطن میں دکھ سکھ میں۔غرض کسی حالت وَلَوْكَرِهَ الْكَفِرُونَ میں ہو اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کے ساتھ تمہارا تعلق نہ ہوا گر منکر برا (المومن: ۱۵) مناویں تو پڑے منادیں۔ہفتم۔اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے کی دلیل بیان فرمائی يَاأَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا سنو! اولوگو! فرمانبرداری کرو اپنے اس محسن مربی کی جس نے تم کو اور تم رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ سے پہلوں کو خلق کیا۔اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ دکھوں سے بیچ رہو وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ گے۔وہ تمہارا مربی اور خالق وہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ گول پھر آرامگاہ بنایا اور آسمان کو ایسا کر دیا کہ وہ زمین کے قیام کا فِرَاشًا وَ السَّمَاءِ بِنا باعث ہو رہا ہے۔اور جہاں دیکھو وہ آسمان زمین کے لئے نیو ہے۔وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاء وہی جس نے بادلوں سے ایسا پانی اتارا جس سے تمہارے کھانے کے مَاءً فَأَخْرَجَ بِه واسطے رنگ برنگ کے پھل نکالے ایسے محسن مربی کامل صفات کے مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ جامع کا کسی کو کسی امر میں شریک نہ ٹھہراؤ۔اور تم جانتے ہو تمہارے فَلَا تَجْعَلُو اللَّهِ أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ انسانی عمدہ قولی میں اتنا تو رکھ ہی دیا ہے کہ ایسا محسن مربی کامل فرمانبرداری اور عبادت کا مستحق ہے پس اپنے قومی کو بریکارنہ کرو۔(البقرة: ۲۳،۲۲)