تصدیق براھین احمدیہ — Page 218
تصدیق براہین احمد به ۲۱۸ ہشتم۔اخلاق فاضلہ کی تعلیم دی لَيْسَ الْبِرَّانْ تُوَلُّوا پسندیدہ باتیں یہی تو نہیں کہ مشرق اور مغرب کی طرف منہ کر کے نماز وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ پڑھ لی۔نیکی اور عمدہ بات تو اس شخص کی ہے جس نے دل سے مانا وَالْمَغْرِبِ وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ زبان سے اقرار کیا اور اپنے کاموں سے کر دکھایا کہ وہ اللہ کو مانتا، جزا الْآخِرِ وَالْمَلَكَةِ وسزا کے دن پر یقین رکھتا ہے۔ملائکہ اور اللہ تعالیٰ کی پاک کتاب اور وَالْكِتُبِ وَالنَّبِيِّنَ سچے نبیوں پر اس کے اعتقاد لایا۔اور با اینکہ اسے خود حاجت و وَالَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ ذَوِى الْقُربى واليتی ضرورت ہے اور زندگی کا امیدوار ہے۔مگر اپنے مال سے رشتہ داروں وَالْمَسْكِينَ وَاب کی خبر گیری کرتا ہے اور قیموں مسکینوں اور مسافروں سائل کی پرورش السَّبِيلِ وَالسَّابِلِينَ وَ غلاموں کے آزاد کرنے میں مال کو خرچ کرے۔عبادت و نمازوں کو فِي الرِّقَابِ وَأَقَامَ الصَّلوةَ وَإِلَى الزَّكَوةَ ٹھیک درست رکھے اپنے مال سے مقرری حصہ جسے زکوۃ کہتے ہیں ادا وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ کرتا رہے اور نیکی تو ان کی ہے جو تمام ان بھلے معاہدوں اور اقراروں إِذَا عُهَدُوا وَ الصّيرِينَ فِي کا ایفا کریں جو انہوں نے خدا تعالیٰ سے یا اس کے کسی بندے سے وَحِيْنَ الْبَاسِس باند ھے۔باتوں میں صداقت کو کام میں لاویں۔امانت میں خیانت أُولَيكَ الَّذِينَ صَدَقُوا نہ کریں افلاس میں ، مرض میں ، جنگ کی شدت میں تنگی میں ، تکلیف الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَأُولَيْكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ میں، وفادار ، ثابت قدم مستقل مزاج رہیں۔(البقرة: ۱۷۸) لَا تَجْعَلْ مَعَ اللهِ الهَا او مخاطب ! کبھی اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو معبود نہ بنانا کہ خدا کی بھی اخَرَ فَتَقْعُدَ مَدُمُومًا مَّخْدُولاً عبادت و فرمانبرداری کی اور اس کی بھی۔اگر شرک کا مرتکب ہوا تو دنیا (بنی اسرائیل: ۲۳) میں بُرا اور ذلیل ہوگا۔