ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 31 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 31

" پوچھتے ہیں ہم راہ خدا میں کیا خرچ کریں۔کہو جو کچھ تمہاری ضرورت - زیادہ ہو ر مولانا سيد ابو الاعلیٰ صاحب مودودی ) سترھویں مثال آیت إِن تَتُوبَا إِلَى اللَّهِ فَقَدْ صَغَتْ قلوبكما ج (التحریم آیت (۵) ترجمہ تفسیر غیر : تم دونوں کے دل تو پہلے ہی اس بات کی طرف جھکے ہوئے ہیں۔یہ آیت ازواج مطہرات کی شان میں نازل ہوئی ہے جن کو کلام الہی میں مومنوں کی مائیں قرار دیا گیا ہے اور جن کا پاکیزہ اور اعلیٰ اور قابل رشک نمونہ ہونا اشارۃ النص سے ثابت ہے (الاحزاب آیت ۳۴-۳۵) لغت میں صفی اليه کے معنی مال یعنی جھکنے کے ہیں (مفردات، پس حضرت مصلح موعود کا ترجمہ قرآن اور لخت دونوں کے عین مطابق ہے۔" دوسرے تراجم : ضرور تمہارے دل راہ سے کچھ ہٹ گئے ہیں : رمولانا احمد رضا خان صاحب بریلوی امام المسنت " تم دونوں نے کھبرائی اختیار کی ہے یا رشمس العلماء ڈپٹی مولوی نذیر احمد صاحب دہلوی' تمہارے دل کیج ہو گئے ہیں۔(مولوی فتح محمد خان صاحب جالندھری)