تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 131
تاریخ احمدیت۔جلد 26 نئے ہسپتال 131 سال 1970ء نمبر نام ہسپتال مقام سن اجراء ابتدائی ڈاکٹر صاحبان شمار و گھانا کے 1 احمدیہ ہسپتال كوكوفو یکم نومبر ۱۹۷۰ء بریگیڈیر (ریٹائرڈ) ڈاکٹر غلام احمد صاحب۔(نصرت جہاں سکیم کے تحت قائم ہونے والا پہلا میڈیکل سنٹر۔۱۹۸۰ء میں جب حضرت خلیفہ المسیح الثالث دوسری مرتبہ غانا تشریف لے گئے تو ۲۶ راگست کو حضور انور نے اپنے دست مبارک سے نئی عمارت کا سنگ بنیا د رکھا) 2 احمد یہ ہسپتال اسکورے ۱۹۷۱ء ڈاکٹر سید غلام مجتبی صاحب۔(۹) مارچ ۱۹۷۴ء | کو ہسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح ہوا ) 3 4 احمد یہ ہسپتال سویڈرو ۱۸ نومبر ۱۹۷۱ ء | ڈاکٹر آفتاب احمد چوہدری صاحب احمد یہ ہسپتال ٹیچی مان ۲۶ ستمبر ۱۹۷۱ء ڈاکٹر بشیر احمد خان صاحب یکم اکتوبر ڈاکٹر آئی۔بی۔محمد صاحب۔( یہ کلینک بند ہو 5 احمد یہ میڈیکل سنٹر ایکروفوم ١٩٨٣ء چکا ہے) 6 احمد یہ ہسپتال ڈبو آسی ١٩٩٤ء ڈاکٹر عبد الحفیظ بھروانہ صاحب۔نئی عمارت کا افتتاح نومبر ۱۹۹۷ء میں کیا گیا ) 7 احمد یہ ہسپتال کالیو ۷ را پریل ۱۹۹۶ء ڈاکٹر نصیر احمد شیخ صاحب احمد یہ میڈیکل سنٹر وا 0 احمدیہ ہسپتال MIM ۲۰۰۰ء ڈاکٹر نصر اللہ حمید صاحب ۱۹ نومبر ڈاکٹر محمد بشیر صاحب ۲۰۰۷ء