تاریخ احمدیت (جلد 26)

by Other Authors

Page 132 of 435

تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 132

تاریخ احمدیت۔جلد 26 10 احمد یہ ہربل کلینک اشانٹی ریجن 132 ۲۰۰۷ء 11 احمد یہ ہومیو کلینک بواڈی ١٩٩١ء سال 1970ء ڈاکٹر اسدالزماں صاحب آف انڈیا۔یہ کلینک اب بند ہو چکا ہے۔ڈاکٹر محمد ظفر اللہ صاحب و محترمہ مبشر نسیم صاحبہ۔اس کلینک کا آغاز اکرا میں ہوا۔۱۹۹۴ء میں اسے مستقل طور پر بواڈی ( کماسی) میں منتقل کر دیا جہاں اس کا باقاعدہ افتتاح ۹ را پریل ۱۹۹۴ء | کو کیا گیا) 12 طاہر ہومیوکمپلیکس بواڈی ۱۹۹۵ء ڈاکٹر محمد ظفر اللہ صاحب و محترمہ مبشرہ نسیم صاحبہ۔یہ ادارہ ہو میو ادویات کا غانا میں پہلا کارخانہ ہے) 13 احمد یہ ہو میو کلینک ساچرے ١٩٩٦ء ڈاکٹر شبیر حسین صاحب و اہلیہ ڈاکٹر عظمی خلیل صاحبہ (دسمبر ۲۰۰۵ میں یہ ہسپتال بند ہو گیا ) ڈاکٹر شبیر حسین صاحب و اہلیہ ڈاکٹر عظمی خلیل اڈو ماسی 14 احمدیہ ہو میو کلینک کو فوریڈوا ١٩٩٨ء 15 احمد یہ ہو میو کلینک ماکسیم | 1 احمد یہ میڈیکل سنٹر جورو صاحبه ۵ ستمبر ۲۰۰۰ ء ڈاکٹر محمد مصطفیٰ صاحب آف گھانا۔اب یہ کلینک بند ہو چکا ہے۔سیرالیون که ے جون ۱۹۷۱ ء ڈاکٹر محمد اسلم جہانگیری صاحب۔(سیرا لیون میں نصرت جہاں سکیم کا پہلا ہسپتال۔یہ ہسپتال بند ہو چکا ہے) 2 احمد یہ میڈیکل سنٹر بواجے بو ۳ جولائی ۱۹۷۱ ء ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری صاحب۔(ستمبر ۱۹۷۵ء کو ہسپتال کی نئی عمارت تعمیر ہوئی۔یہ ہسپتال بوجہ خانہ جنگی بند ہو چکا ہے )