تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 267 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 267

تاریخ احمدیت۔جلد 23 267 سال 1965ء صدر مملکت کے ریلیف فنڈ میں صدرانجمن احمدیہ کا چھ ہزار کا عطیہ۔مینڈے زبان میں ترجمہ قرآن کریم کی اشاعت۔بہشتی مقبرہ قادیان کی چار دیواری ، تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ کے بشیر ہال اور تعلیم الاسلام کالج گھٹیالیاں کے ہوسٹل کی تکمیل۔سیرالیون میں اسلامک بک ڈپو کا اجراء۔دی ڈیوک آف ایڈنبرا، شاہ کمبوڈیا کو تبلیغ اسلام، اسلامی لٹریچر اور قرآن مجید کی پیشکش۔محترم چوہدری ظفر اللہ خاں صاحب جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔وزیرتعلیم مغربی پاکستان کی ربوہ میں آمد۔کراچی میں تعلیم الاسلام سیکنڈری سکول کا اجرا۔حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب فرزند ارجمند حضرت مسیح موعود علیہ السلام، حضرت سیدہ عزیزہ بیگم ام وسیم صاحبہ زوجہ حضرت خلیفہ اسیح الثانی اور حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی کا انتقال پر ملال۔١٩٦٤ء دفتر وقف جدید کی نئی عمارت کا افتتاح۔جزائر فجی میں مشن ہاؤس کی تعمیر۔قمر الانبیاء فنڈ کا اجراء۔شمالی بور نیومیں سر بر آوردہ اصحاب کو تبلیغ اسلام۔قرآن مجید اور اسلامی لٹریچر کی پیشکش۔خلافت ثانیہ کے پہلے پچاس سال پورے ہونے پر اظہار مسرت، اکناف عالم میں پھیلے ہوئے احمدیوں کی طرف سے تجدید عہد۔۱۹۶۵ء مسجد احمد یہ ٹا نگانیکا کا سنگِ بنیاد۔خلافت ثانیہ کی آخری عید الفطر مولانا جلال الدین صاحب شمس نے پڑھائی۔خلافت ثانیہ کی آخری مجلس مشاورت تعلیم الاسلام کالج کے ہال میں منعقد ہوئی۔خدام الاحمدیہ مرکزیہ کا سالانہ اجتماع ملکی حالات کی وجہ سے نہ ہوسکا۔اسکی تمام رقم قومی دفاعی فنڈ