تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 268
تاریخ احمدیت۔جلد 23 268 سال 1965ء میں دے دی گئی۔ربوہ سے ماہنامہ تحریک جدید کا اجراء ہوا۔فری ٹاؤن ( سیرالیون ) میں مشن ہاؤس کا سنگِ بنیا درکھا گیا۔۷، ۸ نومبر ۱۹۶۵ء کی درمیانی شب حضرت مصلح موعود کا انتقال پر ملال ہوا اور ۹ نومبر کو بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین ہوئی۔