تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 266 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 266

تاریخ احمدیت۔جلد 23 266 سال 1965ء انتقال پر ملال۔١٩٦٢ء رشتہ ناطہ کمیشن کا قیام۔یتامی مساکین کے لئے اقامۃ النصرت کا قیام۔نائیجیریا میں مسلمان طلباء کی دینی تربیت کے لئے ریلیجس ٹرینگ سنٹر کا اجرا۔ماریشس میں فضل عمر سیکنڈری کالج کا اجرا۔جرمن مستشرق Kurt Frischler کی دل آزار کتاب "عائشہ کے خلاف سیرالیون مشن کی طرف سے بھر پور احتجاج ( حکومت کی طرف سے کتاب کی اشاعت پر پابندی)۔ربوہ میں بی کلاس ریلوے اسٹیشن کی تکمیل۔ربوہ ریلوے اسٹیشن پر صد رایوب کا استقبال۔جماعتی تاریخی میوزیم کمیٹی کا قیام۔مسجد محمودز یورک کاسنگ بنیاد از دست مبارک حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ۔مسجد نور راولپنڈی کی تعمیل ، مسجد احمد یہ کلکتہ کی تعمیر کا آغاز۔مشرقی پاکستان میں مجالس خدام الاحمدیہ کا پہلا سالانہ اجتماع۔تعلیم الاسلام کا لج میں ایم۔اے عربی کا اجراء۔نصرت گرلز سکول کی نئی عمارت کی تعمیر۔خدام الاحمدیہ کے مرکزی ہال کا سنگ بنیاد حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے رکھا۔ربوہ میں آل پاکستان فضل عمر بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا آغاز۔تھائی لینڈ کے بادشاہ اور ملکہ الزبتھ کو تبلیغ اسلام اور ترجمہ قرآن کریم اور اسلامی لٹریچر کی پیشکش۔دفتر وقف جدید کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد اور تعمیر۔حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب اور حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب نے انتقال فرمایا۔١٩٦٣ء سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب کی ضبطی کے خلاف شدید احتجاج۔کتاب کی بحالی اور وسیع اشاعت۔