تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 133 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 133

تاریخ احمدیت۔جلد 23 133 سال 1965ء سے اپنی محبت اور قدردانی کے اظہار کے طور پر جو تحائف فوجیوں کو پہنچتے وہ ان کا شکریہ تو ضرور ادا کرتے مگر کہتے کہ ہمارے لئے تو حکومت کی طرف سے ہر چیز فراوانی سے میسر ہے۔اگر یہ سامان اور یہ اشیاء ان مہاجرین میں تقسیم کر دی جائیں جو کشمیر اور دوسرے علاقوں سے لٹ پٹ کر آئے ہیں تو ہماری عین مراد ہے۔غرض دونوں طرف مومنانہ اخوت کے جذبات نمایاں تھے۔95 766