تاریخ احمدیت (جلد 22)

by Other Authors

Page 705 of 818

تاریخ احمدیت (جلد 22) — Page 705

تاریخ احمدیت۔جلد 22 705 سال 1964ء مکرم عبدالحمید عارف صاحب از لاہور مکرمہ اہلیہ صاحبہ مکرم عبدالحمید عارف صاحب ۹ مکرمہ بیگم بی بی صاحبه از گوجرانواله ۱۰۔مکرمہ عائشہ بی بی صاحبہ از کراچی ۱۱۔مکرم عبدالغفار صاحب از یاد گیر ۱۲ مکرمہ اہلیہ صاحبہ مکرم عبد الغفار صاحب ۱۴ مکرم حکیم عبداللطیف صاحب شاہد از لاہور ۱۳ مکرم محمد محسن صاحب از یاد گیر ۱۵- مكرم السید منیر الحصنی صاحب از دمشق ۱۶ مکرمہ اہلیہ صاحبہ مکرم السید منیر احصنی صاحب ۱۷۔مکرم السید محمد عبد اللہ صاحب شبوطی از عدن ۱۸ مکرمہ اہلیہ صاحبہ مکرم السید محمد عبد اللہ صاحب شبوطی ۱۹ مکرمہ والدہ صاحبہ مکرم السید محمد عبد اللہ صاحب ۲۰ مکرم السید محمد المارک صاحب از عدن ۲۱ مکرم شیخ نصیر الدین احمد صاحب از ربوه ۲۲ مکرم شیخ عبدالرحمن صاحب از راولپنڈی ۲۳۔مکر مہ اہلیہ صاحبہ مکرم شیخ عبدالرحمن صاحب ۲۴۔مکرم ڈاکٹر محمد منیر صاحب قاضی از لاہور ۲۵۔مکرمہ اہلیہ صاحبہ مکرم ڈاکٹر محمد منیر صاحب قاضی ۲۶ مکرم محمد یعقوب صاحب جودھامل بلڈنگ لاہور ۲۷ مکرم محمد رمضان صاحب از پتوکی مکرمہ اہلیہ صاحبہ مکرم محمد رمضان صاحب ۲۹۔مکرم ڈاکٹر رشید صاحب یوسفی از سابق پنجاب ۳۰ مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب ریڈیو آفیسر سفینہ حجاج ۳۱۔مکرم جمعدار غلام رسول صاحب از کویت ۳۲ مکرم عبدالغفور صاحب از کویت ۳۳ مکرمہ والدہ صاحبہ عبدالغفور صاحب از کویت ۳۴ مکرم نذیر احمد صاحب از کویت ۳۵ مکرمہ اہلیہ صاحبہ مکرم نذیر احمد صاحب ۳۶ مکرمه دختر صاحب مکرم نذیر احمد صاحب ۳۷ مکرم پسر صاحب مکرم نذیر احمد صاحب ۳۸۔مکرم چوہدری برکت علی صاحب از عدن ۳۹ مکرم عبدالرؤف صاحب از لاہور بھارت کی معزز شخصیات کو دینی لٹریچر کا تحفہ 37 جماعت احمد یہ بھارت نے حسب روایات اس سال بھی دعوت حق کے لئے ہر ممکن ذرائع بروئے کار لانے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا۔اس سلسلہ میں احمدی وفود نے ملک کی تین اہم ترین شخصیات یعنی ہنزہائی نس مہاراجہ آف میسور گورنر مدراس، شری کامراج صدر آل انڈیا کانگریس کمیٹی اور گورنر مشرقی پنجاب جناب حافظ محمد ابراہیم صاحب کو خاص اہتمام سے انگریزی، ہندی، گورمکھی اور اردو کا لٹریچر پیش کیا۔مؤخر الذکر شخصیات کو جن وفود نے لٹریچر پیش کیا ان کے امیر حضرت