تاریخ احمدیت (جلد 22)

by Other Authors

Page 560 of 818

تاریخ احمدیت (جلد 22) — Page 560

تاریخ احمدیت۔جلد 22 ۲۷ دسمبر۔(اجلاس اول) 560 ے۔حضرت مولوی قدرت اللہ صاحب سنوری (ذکر حبیب) ۸۔صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب (امریکہ میں تبلیغ اسلام ) سال 1964ء ۹۔حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب ( موجودہ زمانہ کے مذہبی رحجانات اور اسلام ) ۱۰۔(حضرت) صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب ( مصلح موعود سے متعلق پیشگوئی ) ۱۱۔حسن عطاء صاحب علاقائی پریذیڈنٹ غانا ( غانا کے احمدی) اجلاس دوم) ۱۲ مولانا شیخ مبارک احمد صاحب نائب ناظر اصلاح وارشاد( عقائد احمدیت پر اعتراضات کے جوابات) ۱۳۔پروفیسر قاضی محمد اسلم صاحب ایم اے ( کینٹب) صدر شعبہ فلاسفی پنجاب یونیورسٹی لاہور منکرین باری تعالیٰ اور ان کے اعتراضات کے جوابات ) ۲۸ دسمبر۔( اجلاس اول) ۱۴۔حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خاں صاحب (ذکر حبیب) ۱۵۔مولوی محمد صاحب امیر جماعتہائے احمد یہ مشرقی پاکستان (سرزمین مشرقی پاکستان میں احمدیت کی صداقت کے نشانات) ۱۶۔(حضرت ) صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ایم اے پر نسل تعلیم الاسلام کالج (اسلام کا اقتصادی نظام ) ۱۷۔محمد حنیف ابراہیم صاحب کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ میں احمدیت) ۱۸۔رشیدی صبح ٹانگانیکا ( مشرقی افریقہ میں احمدیت کی ترقی ) اجلاس دوم) ۱۹۔مولانا جلال الدین صاحب شمس ( صداقت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام) ا۔۲۰ ( حضرت ) صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب (صدارتی خطاب ) سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الثانی کا پُر معارف اختیامی پیغام 129 جلسہ سالانہ کے اختتامی اجلاس میں اجتماعی دعا سے قبل محترم مولانا جلال الدین صاحب شمس