تاریخ احمدیت (جلد 22) — Page 40
تاریخ احمدیت۔جلد 22 40 سال 1963ء چوہدری مراد علی ممبر یونین کونسل از پیر کوٹ تحصیل حافظ آباد ضلع گوجرانوالہ فضل الرحمن محمود بی اے، ایل ایل بی۔چیئر مین یونین کونسل چک ۴/ اے ڈی، وائس پریذیڈنٹ ڈسٹرکٹ مسلم لیگ شیخوپورہ میاں محمد نواز صاحب چیئر مین یونین کونسل چک چٹھہ ضلع گوجرانوالہ ممبران یونین کمیٹی نمبرا، مردان۔(۱) ڈاکٹر ایس ایم لطیف کو نسلر یونین کمیٹی نمبرا، مردان۔(۲) ملک عبد السلام خان کو نسلر یونین کمیٹی نمبر ، مردان۔(۳) میاں حسام الدین بی اے، ایل ایل بی وکیل کو نسلر یونین کمیٹی نمبر ا، مردان - (۴) شیخ نذیر احمد کو نسلر یونین کمیٹی نمبرا ، مردان۔(۵) محمد عثمان خاں کونسلر۔(۶) غلام سرور خان قریشی کونسلر۔رؤساء ☆ ☆ 80 سید الطاف حسین شاہ صاحب سابق ایم ایل اے رئیس چنیوٹ ضلع جھنگ۔سید صدرحسین رئیس ٹھٹھی خدا یار تحصیل چنیوٹ ضلع جھنگ۔میاں احمد علی صاحب بی اے، ایل ایل بی رئیس ہر سہ شیخ۔83 سردار سید ناصر علی شاہ صاحب رئیس و ممبر یونین کونسل رجوعہ۔81 سید غلام حسین شاہ رئیس حسین آباد ممبر یونین کونسل نمبر ۳۷ تحصیل چنیوٹ ضلع جھنگ۔جہلم کے ۳۷ تا جر صاحبان کا مشترکہ بیان۔تاجر صاحبان بعض دیگر معززین ہلو ضیاء الحق صاحب ایم اے سکھر نے ایڈیٹر صاحب الفضل کے نام خط لکھا۔مرزا محمد امین صاحب ممبر یونین کمیٹی اے کوئٹہ سٹی۔86 چوہدری عبدالرشید صاحب بی کام ایل ایل بی۔ممبر بنیادی جمہوریت سیکرٹری کالونی تھل ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ لا ہور۔بیرونی ممالک کے مسلمانوں کا احتجاج کوپن ہیگن میں مقیم ڈینیش، عراقی، مصری، افریقی اور پاکستانی مسلمانوں نے صدر پاکستان کو