تاریخ احمدیت (جلد 22)

by Other Authors

Page 39 of 818

تاریخ احمدیت (جلد 22) — Page 39

تاریخ احمدیت۔جلد 22 39 سال 1963ء حاجی عبدالمجید کلاتھ مرچنٹ ممبر ٹاؤن کمیٹی چوہڑ کا نہ منڈی ضلع شیخو پورہ۔جمعدار سلیمان خان ممبر ٹاؤن کمیٹی چوہڑ کا نہ ضلع شیخو پورہ۔چوہدری محمدعلی ورک ممبر ٹاؤن کمیٹی چوہڑ کا نہ ضلع شیخو پو ٹاؤن کمیٹی کھاریاں۔166 68 چوہدری عبدالرحمن ممبر ٹاؤن کمیٹی کھاریاں۔چوہدری قدر داد ممبر ٹاؤن کمیٹی کھاریاں۔چوہدری محمد خان ممبر ٹاؤن کمیٹی کھاریاں۔چوہدری سلطان علی ممبر ٹاؤن کمیٹی کھاریاں۔چوہدری بشیر احمد چیئر مین ٹاؤن کمیٹی کھاریاں۔69 یونین کونسلوں کے چیئر مین اور اراکین محمد شفیع صاحب چیئر مین منڈی ڈھاباں سے ہو چیئر مین یونین کونسل احمد نگر۔☆ ☆ 71 سنگھ۔70 امیر خان چیئر مین یونین کونسل نمبر ۵۷ چک نمبر ۱۳۱ تحصیل چنیوٹ۔مختار احمد چیئر مین یونین کونسل نمبر ۴۵ بھلوال ضلع سرگودھا۔عبدالرحمن چیئر مین یونین کونسل سلانوالی۔72 ڈاکٹر نصر اللہ خان چیئر مین یونین کونسل نمبر ۳۹ ضلع سرگودھا۔شریف احمد چیئر مین یونین کونسل ۶ گلوٹیاں تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ۔عبد الغنی صاحب چیئر مین یونین کونسل گدیاں۔74 73۔چوہدری بشیر احمد چیئر مین یونین کونسل قلعہ صوبہ سنگھ III ضلع سیالکوٹ۔چوہدری نصر اللہ خان صاحب چیئر مین یونین کونسل اونچا جا ضلع سیالکوٹ۔رکن یونین کونسل نمبر ۱۴ چک نمبر ۳۷ جنوبی ضلع سرگودھا۔75 چوہدری محمد اشرف ممبر یونین کونسل نمبر ۱۴ چک نمبر ۳۷ جنوبی ضلع سرگودھا۔چوہدری سلطان علی باجوہ ممبر یونین کونسل نمبر ۴ اضلع سرگودھا۔عبد الغنی نمبر یونی کونسل نمبر ۱۴ چک نمبر ۳۷ جنوبی تحصیل و ضلع سرگودھا۔اسی طرح اس کتاب کی ضبطی کے فیصلہ کو واپس لینے کے لئے درج ذیل افراد کی طرف سے بھی احتجاجی مراسلے حکومت کو بھیجے گئے۔