تاریخ احمدیت (جلد 21)

by Other Authors

Page 352 of 712

تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 352

تاریخ احمدیت 352 جلد 21 12 - مكرم مجیب الرحمن صاحب (ابن مکرم مولوی ظل الرحمن صاحب مربی سلسلہ ) کراچی یونیورسٹی میں ایل۔ایل۔بی فائنل کے امتحان میں دوم رہے۔13 - مکرمہ طاہرہ نسرین صاحبہ ( بنت نثار احمد صاحب فاروقی ) نے پشاور یونیورسٹی سے ایم۔ایس سی فزکس میں 358/500 نمبر لے کر اول پوزیشن حاصل کی۔14 - محترمہ فضیلت غزالہ صاحبہ ( بنت محترم اللہ داد خان صاحب آر۔او۔گجرات ) الیف۔ایس سی میڈیکل گروپ میں ضلع گجرات میں اول رہیں۔15 - جناب عطاء المجیب صاحب راشد ابن خالد احمدیت حضرت مولونا ابو العطاء صاحب) ایف ایس سی کے امتحان میں 614 نمبر لے کر جھنگ ضلع میں اول رہے۔16۔مکرم اعجاز الحق صاحب قریشی۔تعلیم الاسلام کا لج ربوہ۔فرسٹ ایئر میں 306 نمبر لے کر یو نیورسٹی میں اول رہے۔17 - تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ کے استاد مکرم خواجہ منظور احمد صاحب ایم۔اے زوالوجی کے امتحان میں کراچی یونیورسٹی میں اول آئے۔18 - مکرم محمد عبد الرشید صاحب (ابن مکرم مولوی محمد احمد صاحب ثاقب۔پروفیسر جامعہ احمدیہ ) انجینئر نگ کالج لاہور کے مائننگ گروپ میں سیکنڈ ائر کے امتحان میں یو نیورسٹی میں دوم رہے۔19 - محترمہ سیدہ امتہ الرفیق صاحبہ ( بنت حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب) نے ایم۔اے عربی فرسٹ کلاس میں 466 نمبر لے کر لڑکیوں میں اول اور یو نیورسٹی بھر میں دوم پوزیشن حاصل کی۔20۔تعلیم الاسلام کا لج ربوہ کے طالب علم راجہ عبدالمالک صاحب بی۔ایس سی نے سول ڈیفنس ٹریننگ کورس منعقدہ مری میں پنجاب یونیورسٹی کے تمام چیدہ کالج کے طلباء میں اول پوزیشن حاصل کی۔21 - مولوی مکرم نور الدین صاحب منیر مجاہد مشرقی افریقہ ایم۔اے جنرل ازم انگریزی کے امتحان میں پنجاب یونیورسٹی میں دوم رہے۔22۔تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی ٹیم نے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا زون کی باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔23۔ضلع جھنگ کے 22 سکولوں کا ایک ٹورنا منٹ ربوہ میں منعقد ہوا جس میں تعلیم الاسلام ہائی سکول نے 16 میں سے 4 کپ جیتے۔والی بال اور تلیکس کی ٹیمیں اول اور کرکٹ وہا کی کی ٹیمیں دوم قرار پائیں۔24۔تعلیم الاسلام کا لج ربوہ کے طالب علم مکرم مشہود احمد صاحب گورنمنٹ کالج ایبٹ آباد کے زیر