تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 686 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 686

تاریخ احمدیت 686 جلد ۲۰ کسر صلیب کانفرنس بین الاقوامی کسر صلیب کانفرنس لنڈن ( منعقدہ ۲۔۳۔۴ / جون ۱۹۷۸ ء ) کی بازگشت نجی کے طول و عرض کی بازگشت نجی میں میں بھی سنی گئی۔چنا نچہ ریڈ یونجی میں اس کا نفرنس کی تفصیل نشر ہوئی۔اور نجی کے کثیر الاشاعت اور بااثر انگریزی اخبارات نجی ٹائمنز“ اور ” بھی سن نے نہ صرف کا نفرنس کی تفصیلات دیں بلکہ حضرت مسیح ناصری کی صلیبی موت سے نجات اور قبر کشمیر کے بارہ میں نہایت دلچسپ ایمان افروز اور مبسوط با تصویر مضامین سپر داشاعت کیئے۔جس سے نجی کے علمی حلقوں پر انکشافات جدیدہ کی روشنی میں حضرت مسیح موعود کے جدید علم کلام کی عظمت و برتری کا سکہ بیٹھ گیا۔جلسہ سالانہ ۱۹۷۸ ء کیلئے حضرت ۲۵-۲۶ دسمبر ۱۹۷۸ء کو جماعت احمد یہ جزائر فجی کا سالانہ جلسہ ملک کے خلیفہ اسیح الثالث کا پیغام دارالحکومت سوا (SUVA ) میں منعقد حسب ذیل پیغام بذریعہ کیبل گرام ارسال فرمایا۔ہوا۔اس جلسے کیلئے حضرت خلیفہ اسیح نے May Allah bless your 9th annual convention۔Seek His help through humble prayers, submissions and prayers and set a high standard in the prctical life۔Hold fast to the rope of Allah and make your lives living proof of the teachings of Islam۔My thoughts and prayers are always with you, your ever loving KHALIFATUL MASIH" ترجمہ :۔اللہ تعالیٰ آپ کے نویں سالانہ جلسہ کو با برکت فرمائے عاجزانہ دعاؤں سے عاجزانہ راہوں کو اختیار کرتے ہوئے اور پھر دعاؤں سے اللہ تعالیٰ کی مدد ونصرت کو حاصل کر و عملی زندگی میں کردار کا نہایت اعلیٰ نمونہ پیش کرو۔اللہ تعالی کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور اپنی زندگیوں کو اسلامی تعلیمات کا زندہ نمونہ بناؤ۔میری توجہ اور دعا ئیں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں۔آپ سے ہمیشہ پیار کرنے والا س خليفة اح 1 بیت بلال کا افتتاح ۳ دسمبر ۱۹۷۸ء کو صبح دس بجے نساوا کا کی” بیت بلال“ کا افتتاح جناب مولوی دین محمد صاحب نے سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الثالث کے مندرجہ ذیل مبارک پیغام سے کیا۔