تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 506
تاریخ احمدیت 506 جلد ۲۰ ۱۳- ناصر احمد صاحب قریشی ابن محمد شمس الدین صاحب بھاگلپوری B۔E الیکٹریکل (مکینیکل انجینئر نگ ) کے امتحان میں کراچی یونیورسٹی میں سوم رہے۔۱۴- زینت جہاں آراء صاحبہ ( بنت ملک محمد مستقیم صاحب ایڈووکیٹ منٹگمری) نے پنجاب یونیورسٹی ایم اے اکنامکس کے امتحان میں ۳۸۵ نمبر لے کر لڑکیوں میں اول اور جملہ طلبہ میں ششم پوزیشن حاصل کی۔۱۵- عبد الوہاب خان صاحب وائس پرنسپل پالیٹکنک راولپنڈی (ابن عبدالمالک صاحب لاہور) نے اوکلاہوما سٹیٹ یونیورسٹی سے ایم ایس سی انجینئرنگ کی ڈگری سو فیصد نمبر لے کر حاصل کی۔۱۹ ۱۸ ۱۶ - زکیه ثروت صاحبہ بنت چوہدری محمد اسمعیل صاحب مگھیا نہ ضلع جھنگ ۷۲۱/۱۰۰۰ -17 نمبر لے کر یونیورسٹی کی طالبات میں اول رہیں۔۱۷- ارشد محمود صاحب ( ابن قاضی محمد اسحاق صاحب بسمل آف سیالکوٹ۔صدر جماعت احمد یہ رسالپور ) فرسٹ پروفیشنل بی ڈی ایس کے امتحان میں یونیورسٹی میں اول آئے۔اسی امتحان میں سلیم الدین صاحب آف چنیوٹ دوم رہے۔۱۸- قریشی عبدالرشید صاحب وکیل المال تحریک جدید ادیب فاضل کے امتحان میں ۲۲ ۲۱ ۳۸۱ نمبر لے کر یو نیورسٹی میں سوم رہے۔۱۹ - محمد زبیر خان صاحب ( ابن محمد یعقوب خان صاحب سب انسپکٹر کو آپریٹو سوسائٹی جڑانوالہ ) نے بی ایس سی میڈیکل کے امتحان میں یونیورسٹی میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔۲۰ - تعلیم الاسلام کا لج ربوہ کے ہونہار طالب علم لطف الرحمن محمود صاحب ( ابن پروفیسر - ۲۵ ۲۳ عطاء الرحمن صاحب ) آل پاکستان تحریری مقابلہ میں دوم رہے۔۲۱ - مسعود احمد صاحب قریشی ابن مکرم محمد اسمعیل صاحب معتبر پنجاب یونیورسٹی کے سپلیمنٹری امتحان بی فارمیسی میں ۸۰۵ نمبر لے کر یو نیورسٹی بھر میں اول رہے۔۲۲ - ڈسٹرکٹ جھنگ ٹورنامنٹ میں تعلیم الاسلام ہائی سکول نے چیمپیئن شپ جیت لی۔سکول کی ٹیمیں کرکٹ، فٹ بال، اتھلیٹکس کے مقابلوں میں ضلع بھر میں اول رہیں۔اسی طرح اسی کالج نے باسکٹ بال زونل شپ جیت لی۔کالج نے گارڈ کالج راولپنڈی سے میچ کھیل کر فٹ بال میں زونل شپ جیت لی۔۲۸ ۲۳ - عبد الغفور صاحب زاہد راجپوت آف چنیوٹ ۱۰۱۷ نمبر لے کر ایم بی بی ایس کے