تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 761
بیان فرمایا۔مور ضد سم را پر یا گر آپ UNION PEACE CHURCH کے ایک پنج پر دھو تھے مدعو جس میں اس امر پر تبادلہ خیالات موا کہ اسلامی نقطۂ نگاہ سے اس کی مضبوطی کے لیے کیا مساعی کی جاسکتی ہیں ؟ لے دوم :- جماعت احمدیہ امریکہ کی وہیں کامیاب سالانہ کانفرنس اس سال ۳۱ اگست تا ۲ ستمبر 14ء دین میں منعقد ہوئی۔کانفرنس میں امریکہ کے میں شہروں کے احمد می مندوبین نے شرکت فرمائی۔صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب وکیل التبشیر کا پر جوش پیغام خاص دلچسپی سے سنا گیا۔د و مخلصین جماعت نے نئے مشن ہاؤس کے لیے اپنی جائیدادیں وقف کرنے کا اعلان کیا۔حملہ نمائندگان کے یہ دن دعاؤں کے پیر گیفت ماحول میں گزرے اور دہ ایک خاص جذبہ، ائمہ اور نئے عزائم لے کر گئے ہیں ۱ - دار است ۱۹۵۷ء کو مولانا شیخ مبارک احمد صاحب ریمیں التبلیغ مشرقی مشرقی افریقہ مشن افریقہ نے بیت سلام مانگا نیکا کا افتتاح کیا۔اس تقریب میں احمدی احباب کے علاوہ متعدد افریقن - ایشین اور یوردین معززین نے بھی شرکت کی ٹانگا نیکا کے دارالسلطنت دار السلام کے وسط میں یہ پہلی عبادت گاہ تھی جسے وہاں کی جماعت احمدیہ نے خدائے۔احد کی عبادت کے لیے تعمیر کیا افتتاح سے قبل مولنا موصوف نے سواحلی زبان میں مختصر مگر موثر الفاظ میں اسلامی مساجد کی عرض و غائیت اور اسلامی مساوات کو پیش کیا۔اور بتایا کہ انہیں مقاصد کی تکمیل کے لیے اللہ تعالے نے سید نا حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کو مسیح مونوڈ کے طور پر مبعوث کیا اور احمدیہ جماعت دین حق کے ان مقاصد کی اشاعت کے لیے ہر حالت میں کوشش کو جاری رکھے گی۔آپ نے یہ بھی علان کیا کہ خارا کا یہ گھر خدا تعالیٰ کی عبادت کے لیے وقف ہے اور ہر مذہب رحمت کا آدمی باردک له روزنامه الفضل ابوه و در جون، ۱۹۵ د مت ۳۰ درپورٹ سید جواد علی صاحب سیکریڑی امریکہ مشن ) الفضل در نمبر ۱۵ ارست (رپورٹ چوہدری خلیل احمد صاحب ناقته مبلغ امریکہ )