تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 760 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 760

BOWDOIN ۷۴۵ آپ کا یک میکر امریکہ کے شمال مشرقی ریاست MAINE کے ایک کالج Design OR UNIVERSE COLLEGE میں ، ر مارچ کو ہوا۔عنوان یہ تھا:۔ACCIDENT ? ISLAMIC view یعنی در تخلیق عالم اسلامی نقطہ نگاہ سے محض حادثہ ہے یا تدبیر اٹلی ؟ آپ کی ایک نہایت اہم نظریہ AMERICAN FRIEND OF THE MIDDLE EAST کے سالانہ اجلاس میں ۲۶ور مارچ کو ہوئی اس موقعہ پر ملک کے اطراف وجوانب سے اس آرگنائزیشن کے نمائندگان نیو یارک میں اپنی سالانہ کا نفرنس کے لیے جمع ہوئے تھے۔حضرت چو ہدری صاحب نے اپنی تقریر میں بتایا کہ مشرق وسطی کی الجھنوں کو صحیح طور پر سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ ان کے مذہب یعنی اسلام کی روح کو سمجھا جائے اور خاص طور پر اس امر کی اہمیت کو بھی کا اسلام کا مقدس صحیفہ نہ صرف مکمل طور پر وحی الہی بلکہ آنے والے ہر زمانہ کی تمام قسم کی مشکلات کا حل پیش کرنے کا دعو می کرتا ہے۔یہ تقریہ اس اہم مجمع میں بڑے غور سے سنی گئی بعد میں صاحب صدر نے کہا کہ نظریہ سے قبل میں نے مقرر کا تعارف ایک مشہور عالم سیاست دان اور قانون دان کی حیثیت سے کرایا تھا۔لیکن اب میں کہ سکتا ہوں کہ آپ ایک بڑے فلاسفرا اور عالم بھی ہیں۔ار اپریل کو آپ کی ایک نظریہ دوائی۔ایم سی۔اسے واشنگٹن کی BREAKFAST CLUB میں ہوئی۔یہ ایسٹر کا تہوار بھی تھا۔اس لیے موقعہ کی مناسبت سے آپ نے حضرت مسیح کا مقام مسلمانوں کی نظر میں" کے موضوع پر روشنی ڈالی۔اور اس سلسلہ میں واقعۂ صلیب اور سفر کشمیر کے واقعات بھی بیان کیے۔۲۲ اپریل کو آپ کا ایک خاص لیکچر اسلامک سنٹر و اسٹنگٹی میں ہیرا۔اس موقعہ پر مسجد دانسنگٹن کا لیکچر ہاں کچھا کھچ بھرا ہوا تھا۔آپ نے اسلام اور عہد حاضر کی زندگی ISLAM) کے موضوع پر مشرح وبسط کے ساتھ روشنی AND MODERN LIFE) ڈالی۔ان لیکچروں کے علاوہ آپ ہر ہفتہ میں دوبار کولمبیا یونیورسٹی کے دو مذاکرات (SEMINARS) میں بھی مشریک رہے۔ان میں سے ایک تو " امن عالم کے موضوع یہ تھا اور دوسرا شرق اوسط کے معاملات پر۔ان میں کو لمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر اور بعض دوسرے سکالرز بھی شریک ہوئے ہیں۔حضرت ہمہ ہدری صاحب ان مضامین پر اسلامی اور پاکستانی نقطه نگاه