تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 694 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 694

469 19ء میں (مولف کتاب کی تحقیق کے مطابق) آپ کے قلم سے نیز صداقت کے زیر عنوان پہلا رسالہ شائع ہوا آپ اس وقت ینگ مین ایسوسی ایشن گجرات (پنجاب) کے سیکرٹری تھے حضرت مصلح موعود نے ، در اگست ۱۹۲۸ ء کو اس رسالہ کی اجازت مرحمت کرتے ہوئے فرمایا " اچھی بات ہے اللہ تعالیٰ کتاب کو مخلق مندا کے لیے مبارک کرے الله محمد گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ کے بعد آپ نے تبلیغی زندگی کے ایک نئے اور وسیع میدان میں قدم رکھا جلد ہی نہ صرف کالج کے ماحول میں بلکہ پورے لاہور میں بھاری شہرت حاصل کر لی۔آپ نے اس زمانہ میں نہ صرف مخالفین احمدیت سے شاندار مناظر سے کیسے بلکہ احمدیہ فیلوشپ آف یوتھ لاہور کے صدر کی حیثیت سے لاہور کے نوجوانوں میں تبلیغ کی نئی روح پھونک دی۔بہت سے تبلیغی مینٹ شائع کیے۔احمدی جماعتوں نے اس نوجوان کی تبلیغی میلغار کے معرکے منے تو ہر طرف سے آپ کو مناظروں کے لیے بلایا جانے لگا۔یہ سلسلہ ۳۲ - ۱۹۳۱ ء میں پورے زور شور سے شروع ہوا۔اس دور کے مناظروں میں سے محبینی وضلع شیخوپورہ تو یہ ہوا کہ تحصیل و به باد رو ده ما را ضلع گجرات کو رحمت وزیر دیو نه خان رضلع شیخو پورہ) کی نہایت دلچسپ تفصیلات اخبار فاروق میں شائع شدہ ہیں جن سے آپ کی حاضر جوابی کی تیرت انگیز قوت کا انداز ہوتا ہے۔آپ کی تبلیغی سرگرمیوں سے غیر احمدی علماء ہی نہیں مشہور پادری اصحاب بھی خوفزدہ ہو جاتے تھے اور آپ کے نام سے ہی اُن پر گو یا لرزہ طاری ہو جاتا تھا ۱۶٫۱۵ / ۷ ارجون ۹۳۲ اس کو چکوال میں عیسائیوں کا جلسہ تھا۔پاور می ایس ایم پال صاحب کی تقریر تھی اور پریذیڈنٹ پادری عبد الحق صاحب تھے۔ملک صاحب نے وقفہ سوالات میں سوال کرنا چاہا مگر پادری عبد الحق صاحب جو آپ کے نام سے خوفزدہ ہو گئے تھے۔آپ کو وقت دینے سے جھان انکار کر دیا بعد ازاں سیکر ڈی انجمن احمدیہ چکوال نے مناظرہ کا کھلا جواب دیا۔جس پر پادری صاحب موصو یہ کہ کر اپنی جان چھڑائی کرکے ملک عبدالرحمن صاحب سے له نیز صداقت امر ۲۲ : سایر تنظیم ۱۹۳۲ء میں معرض وجود میں آئی اور اس کا نام محترم قاضی محمد اسلم صاحب امیر جماعت الامور تجویز فرمایا تھا۔۳۴ - ۱۹۳۳ ء میں محترم ملک صاحب مرحوم اسکے صدر تھے سے تاریخ انتقاد ۱۷/ ۱۸ اکتوریه ۱۹۳ در (ناروق ، رومبر ۱۱۹۳۱) پوسته منتقده ۲۸ ۲۹ نومبر ۱۹۳۱ء (فاروق ۱۹۳۲ اصلا خوشه منتقده ۱۶ دسمبر ۱۹۳۱ء در فاروق ۱۴ار مارچ ۱۱۹۳۲) ت منعقده ۲۴ ۲۵ فروری ۱۹۳۲ ۱ دفاروق ۲۱ ر مادر به ۱۹۲۲ دست)