تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 673 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 673

407 مفید مشورہ کے رنگ میں یا ان کی رپورٹ اور کارگذاریوں پر صحت مندانہ تبصرہ کے طور پر ہوتے تھے۔خلافت اولی کے آخریں جو پیغامی فتنہ رونما ہوا۔حضرت عرفانی صاحب نے اس کا پوری طرح مقابلہ کیا اور خلافت ثانیہ کے قیام پر پوری شد و مد سے اس کی تائید کی۔حضرت شیخ صاحب نے اسکم میں اور پھر الگ کتب کے ذریعہ حضرت اقدس کے غیر مسلم انسداد مخالف علماء اور احباب جماعت کے نام کے سینکڑوں مکتوبات شائع کر کے محفوظ کیے۔علاوہ ازیں خود حضرت مولوی نور الدین صاحب اور حضرت مولوی عبدالکریم صاحب کے مکتوبات اور حضور کی تقاریبہ جلسہ سالانہ بلکہ جلسہ سالانہ کی کارروائیاں شائع کیں۔اللہ تعالیٰ نے عرفانی صاحب کو عصب کا حافظہ دیا تھا۔حضوڑ مجو روزانہ میر کو تشریف لے جاتے تھے۔اور احباب کو معلوم ہے کہ حضور کس قدر تیز چلتے تھے۔باد بود اس کے حضور کے کلمات طیبات حضرت عرفانی صاحب نوٹ کر کے اولین موقع پر انہیں زیور طبع سے مزین کرتے تھے۔اسی طرح مسجد مبارک کی مجالس سفروں کے حالات اور مقدمات کے کوائف بھی آپ شائع کرتے تھے۔اس زمانہ میں جبکہ ابھی جماعت بہت قلیل تھی۔اور اکثر حصہ غرباء پر مشتمل تھا۔اور پھر حضرت اقدس کی اپنی تصانیف اور اشتہارات کثرت سے شائع ہوتے تھے۔اور حضور کو خو چندہ کی قلت کے باعث بسا اوقات تھوڑے تھوڑے روپیہ کی فراہمی کے متعلق بہت پریشانی اٹھانی پڑتی تھی۔ایسے حالت میں حضرت عرفانی صاحب کا نہ صرف الحکم جاری کرنا بلکہ جلد بعد کی چھاپہ خانہ بھی قائم کرنا آپ کے بیٹال عزم کا منظر ہے۔نا معلوم آپ نے اس راستہ میں سالہا سال تک کس قدر تکالیف برداشت کیں۔ہم ان کا آسانی سے تصویر کر سکتے ہیں نہ صرف حضرت اقدس کے عہد ملکہ وفات سے سال ڈیڑھ سال قبل تک آپ کا اشہب قلم پوری طاقت سے رواں دواں رہا۔آپ نے تفسیر کا مجموعہ بھی شائع کیا میولودی ثناء اللہ جیسے مخالف کے مقابل پر بھی زور قلم صرف کیا۔حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب سے آپ کو شدید محبت تھی اور حضرت سیٹھ صاحب بھی آپ کا حد درجہ احترام فرماتے تھے۔اور ضروریات کا خیال رکھتے تھے۔آپ کا حافظہ باد جو دیکہ آپ اتنی بڑی عمرتک پہنچ گئے تھے۔سوائے شاز کے سہو دنیاں سے مہتا رہا۔ڈیڑھ دو سال قبل تک آپ بالعموم ہر ایک اس کا ایک پورے حافظہ والے جوان کی طرح جواب