تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 640 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 640

۶۲۵ میں پیش کر دی۔اور ۲۶ مئی ۱۹۰۸ء کو حضور علیہ السلام رحلت فرما گئے۔۲۷ مئی ۱۹۰۸ ء کو حضور علیہ السّلام کی نعش مبارک کو لینے کے لیے بٹالہ والی سڑک پر گئے۔اور حضور کے جنازہ کو کندھا دیتے ہوئے باغ میں میں آگئے۔حضرت خلیفہ اول نے نماز جنازہ پڑھائی اور تمام جماعت نے باغ والے مکان میں آخری زیارت فرمائی۔زیارت کے بعد نعش مبارک کو دفن کیا گیا ہے، 4_ اولاد : محترمہ مہر بی بی صاحبہ کے بطن سے) امته الرحمن صاحبه حال آئل در ته لندن راہلیہ حضرت ڈاکٹر احمد دین صاحب آف کھاریاں معدنون منا کا یوگنڈا) چوہدری محمد عطاء اللہ صاحب واقف زندگی سابق انچارج منیاء الاسلام پریسں قادیان - و انچارج چو پرو پرنٹنگ پریس لاہور سٹیلائٹ ٹاؤن بی ۲۳ بہاولپور - ۳، چو ہدری عبد المنان صاحب مرحوم سابق صدر جماعت احمدیہ ڈیرہ اسماعیل خان۔چو ہدری عنایت اللہ صاحب (سابق مبلغ مشرقی افریقہ) ه استانی امتر المنان صاحبه ریحانه مطلقہ مرزا منور احمد صاحب در دیش قادیان۔چو ہدری محمود نعمت اللہ صاحب ۳ رستم پارک نواں کوٹ لاہور۔A ۷ - امتہ الکریم صاحبہ مرحومہ - - چوہدری صیفنڈ اور صاحب حال کراچی۔دخترمہ گلنار بیگم صاحبہ کے بطن سے مت چو ہدری عصمت اللہ صاحب کرشن نگر لاہور چوہدری حمید الله ما الفر درس انامہ کل لاہور 1- چوہدری حفیظ اللہ صاحب لاہور ۱۲- چوہدری فقیہ الہ صاحب سابق بیبر آفیسر حکومت پاکستان رحال سویڈن) رجمہر روایات، جلد ۲ ص ۲ : ۰۲ ۱۹۳۳ ء میں وفات پائی ، بہشتی مقبرہ قادیان میں مدفون ہیں سے وفات ۱۹۸۴ء مدفون لاہور۔