تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 583 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 583

OYA میں حضرت خلیفہ اسی سلمہ اللہ تعالیٰ کے فرمانے سے میں نے اس ملک میں آنے کے متعلق اشارہ کیا تھا تو ساری شب لاحول ولا قوة إلا بالله میری زبان پر جاری رہا اور اسی پاک کلام کے کرشمہا ئے قدرت میں بیہاں دیکھتا رہا ہوں اگر اپنی اس اڑھائی سالہ زندگی کی تفصیل لکھوں تو وہ اسی کلمہ لاحول۔۔۔۔۔۔الخ کی تفسیر ہو گی اور ریس لیے حضرت مفتی صاحب انگلستان میں ہی تھے کہ آپ کو حضرت مصلح موعود نے امریکہ میں پہلا تبلیغی مشن امریکہ لکھنے لنے کا حکم دیا چنانچہ آپ ۲۶ مینوری ۱۹۲۰ء کو روانہ ہوئے اور فروری کے دوسرے بنتے بذریعہ جہاز فلاڈلفیا پہنچے یہاںمحکمہ امیگریشن کے افسران نے آپ کو ملک میں دین حق کی تبلیغ کی اجازت نہ دی اور امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔آپ نے کمال جواں مردی، جرات اور استقلال کے ساتھ صورتحال کا مقابلہ کرتے ہوئے واشنگٹن کے سیکرٹریٹ میں اپیل کی اور اجازت چاہی اور ساتھ ہی حضرت مصلح موعود کو اطلاع دی۔حضور نے پیشگوئی فرمائی کہ امریکہ باوجود اپنے ظاہری سامانوں کے ہیں داخلہ سے نہیں روک سکتا۔ہم امریکہ میں داخل ہوں گے اور ضرور ہوں گے لیے چنا نچہ سیکر ٹریٹ نے تبلیغ کی اجازت دے دی گھر ہدایت کی کہ جب تک کہ فی الحال شہریں جانے اور ملاقات کرنے کی اجازت نہیں۔آپ نے ساحل سمندر پر ہی تبلیغ شروع کر دی جس کی بازگشت ملکی پریس میں بھی سنائی دینے لگی اور اخبار پبلک ریلیجنز (PUBLIC RELIGIONS) وغیرہ نے آپ کے عقائد ، نصب العین اور تبلیغی مقاصد کی خوب تشہیر کی ہے۔آخر دو ماہ کے بعد اپیل منظور ہوئی اور آپ نیو یارک تشریف لے گئے بڑی شکل سے ایک مکان کرایہ پر ٹا مگر ملکہ نے پادریوں کے اکسانے پر آپ کو نوٹس دے نہ انگلستان سے حضرت مفتی صاحب کا مکتوب جو سلانہ جلسہ ۱۹۱۹ر پر سنایا گیا ( الفضل ۱۵ جنوری ۱۹۱۹ د مث) ه الفضل در دسمبر ۱۹۲۳ و صفحه ۷ : سه الفضل ۱۵ راپریل ۱۹۲۰ ۱ ص ۳۳۔اس کا پہلا سہ ماہی پرچہ جولائی ۱۹۲۱ء میں تین ہزار کی تعداد مں چھپا اور مفت تقسیم کیا گیا مقام اشاعت viCTOR 74 AVENUE HIGHLAND PARK MIEH US۔A اس شمارہ میں حضرت مصلح موعود کی پورے قد کی تصویر شائع ہوئی اور حضور کا ایک پیغام بھی نیز امریکہ مشق کی کی ابتدائی کہ فورٹ چھپی۔i i