تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 582
۵۶۷ میں فریضہ تبلیغ بجالاتے رہے۔اس دوران میں آپ نے ٹریکٹ شائع کئے ، اہم شخصیتوں مثلاً شہنشاہ جارج پنجم د ملکہ معظمہ سیکرٹری آف سٹیٹ لارڈ مانٹیگو، وزیر اعظم برطانیہ ، لنڈن کے لارڈ میٹر اور شہزادہ جاپان یوری ہی ٹو ہنگاشتی نوشی وغیرہ عمائدین کو تبلیغی خطوط لکھے ہے لنڈن کے ٹائیٹڈ پارک سنٹرل ہال نمیشن ہاؤس اور گرجا گھروں میں لیکچر دیئے۔فریج سوسائٹی فلالوجی کے زیر انتظام آپ کے علم اللسان اور دوسرے موضوعات پر کامیاب لیکچر جس پر سوسائٹی نے بینگل کی ڈگری اور ڈپلومہ دیا بعد ازاں آپ کو ا سے ایس۔پی فیلو کرامی کی ڈگریاں بھی دی گئیں یہ آپ نے پادریوں سے گفتگو کی اور چرچ تک قرآنی پیغام پہنچانے کی ہر مکن تدابیر اختیار فرمائیں جس کے نتیجہ میں قریباً ایک صد نفوس دین حق میں شامل ہوئے چنانچہ آپ فرماتے ہیں۔حس غرض کے واسطے حضرت مرشد صادق مهدی محمود خلیفہ المسیح ایدہ اللہ تعالیٰ نے اس ملک میں عاجز کو بھیجا تھا وہ گزشتہ اڑھائی سال میں برفاقت برادر عزیز قاضی عبد الله صاحب حسب دلخواہ حاصل ہوئی قریب ایک صد نو مسلم ہوئے اور قریب پچاس کس مصد قلین ہوئے۔لنڈن کے مرکز میں سلسلہ احمدیہ کا جھنڈا گرڈ گیا۔بہت سے لیکچر ہوئے اخباروں اور رسالوں میں ہماری تصاویر اور مضامین شائع ہوئے۔بادشاہوں اور امیروں و بھی پیغام میں پہنچایا گیا۔اور عزباء کو بھی تیلی کی گئی۔ہزار ہا رسائے تقسیم کیے گئے۔مباحتے ہوئے مخالفین کو چیلنج دیئے گئے۔مضافات میں بھی لیکچر ہوئے اور اشاعت رسالجات کی گئی۔غرض ہر قسم کا تبلیغی کام با وجود ایام جنگ کی مشکلات اور دقتوں کے جبکہ اس ملک میں مردوں کی شکل نہ دکھائی دیتی تھی۔اور گاڑیوں پر بھی عورتیں کام کرتی تھیں۔ایسی تنگی اور تکلیف کے وقت میں اللہ تعالیٰ نے ہمارے مشن کو کامیاب کیا یہ اس کا فضل ، کرم ، رحم ، علم اور غریب نوازی ہے اس عقار ، ستار ، قدیم ، کریم ، رحیم کی بخشش ہے ورنہ ہم کیا اور ماری ہستی کیا۔جو ہوا اُسی سے ہوا۔اور آئندہ بھی ہوامید ہے اُسی سے ہے جب قادیان له الفضل اور یون ۱۹۱۷ و م : سم الفضل ۲۰ جولائی ۱۹۱۷ عصر - ۲۷ اکتوبره الله ور فروری ۱۹۱۸ء صت - ۲۱ جنوری ۱۹۱۹ ء صفحه ، / ۸/ ۲۵ جنوری ۱۹۱۹ ء م : له الفضل الار فروری ١٩١٩ء ص - الفضل ۱۲۶ اپریل ۱۹۱۹ دم