تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 579 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 579

۵۶۴ کا کھانا دونوں وقت لنگر خانہ سے آتا رہا۔آپ نے کئی بار عرض کی کہ اب میں یہاں ملازم ہوں اور مناسب ہے کہ اپنے کھانے کا خود انتظام کروں مگر حضرت اقدس نے اجازت ندی۔ایک سال کے بعد آپ نے رقعہ لکھا کہ میں اس واسطے اپنا انتظام علیحدہ کرنا چاہتا ہوں کہ میرا بوجھ تو نگر پہ ہے وہ خفیف ہو کر مجھے نواب حاصل ہو"۔اس کے جواب میں حضور نے تحریر فرمایا کہ: ہ ہو کہ آپ باربار لکھتے ہیں اس واسطے میں آپ کو اجازت دیتا ہوں اگر یہ آپ کے لیے لنگر سے کھانا لینے کی صورت میں بھی آپ کے ثواب میں کوئی کمی نہ تھی پہلے ۱۹۰۲ ء میں آپ بہت بیمار ہو گئے۔آپ کی والدہ محترمہ بھی قادیان تشریف لائی ہوئی تھیں۔انہوں نے حضور کی خدمت میں حاضر ہو کر درخواست دعا کی۔حضور نے فرمایا : " ہم تو ان کے لیے دعا کرتے ہی رہتے ہیں آپ کو خیال ہوگا کہ صادق آپ کا بیٹا ہے اور آپ کو بہت پیارا ہے۔لیکن میرا دعوی ہے کہ وہ مجھے آپ سے زیادہ پیارا ہے ، مارچ ۱۹۰۵ء میں حضرت مسیح موعود نے آپ کو البدر کا ایڈیٹر مقرر فرمایا اور حسب ذیل اعلان لکھا:۔بسم اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ الطلاع میں بڑی خوشی سے یہ چند سطر میں تحریر کرتا ہوں کہ اگر چہ منشی محمد اسل صاحب مرحوم ایڈیٹر اختبار الہند قضائے الہی سے فوت ہو گئے ہیں مگر خدا تعالے کے شکر اور فضل سے ان کا نعم البدل اخبار کو ہاتھ آگی ہے لینے ہمارے سلسلہ کے ایک برگزیدہ رکن۔جوان صالح۔اور ہر یک طور سے لائق جن کی خوبیوں کے بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔یعنی مفتی محمد صادق صاحب بھیر دی قائمقام منشی محمد انفل صاحب مرقوم ہو گئے ہیں میری دانست میں خدا تعالیٰ کے فضل اور رسم سے اس اخبار کی قسمت جاگ اٹھی ہے کہ ذکر جیب صفحه ۳۳۰ ۲۲۱ با که ایضا صفحہ ۲۲۵