تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 580 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 580

۵۶۵ اس کو ایسالائق اور صالح اڈیٹر ہاتھ آیا خدا تعالیٰ یہ کام ان کے لیے مبارک کرے اور ان کے کاروبار میں برکت ڈالے آمین ثم آمین خاکسار مرزا غلام احمد ۲۳ محرم الحرام ۱۳۲۳ لمجرى على صاحبها التحيه والسلام - ۳۰ مار چ ۱۹۰۵ ء له اختبار بدر تک آپ کی ادارت میں جاری رہا۔اختبار الحکم" کی طرح " بدر بھی سلسلہ احمدیہ کی ابتدائی تاریخ کا حامل ہے اور اس کی شاندار خدمات کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔حضرت مسیح موعود نے دونوں اخباروں کو اپنا دست و با زد قرار دیا۔شنشہ میں حضرت مسیح موعود نے گور دہر سہائے ضلع فیروز پور کو ایک وفد بھیجا کیونکہ پتہ چلا تھاکہ وہاں حضرت بابا نانک کی ایک پوتھی رکھی ہے۔اس وفد میں حضرت مفتی صاحب بھی شامل تھے آپ فرماتے ہیں ہم نے دیکھا کہ وہ پوستی قرآن شریف ہی تھا۔واپسی پر اس دورہ کی رپورٹ حضرت مفتی صاحب نے حضرت اقدس کی خدمت میں پیش کی جو چشمہ معرفت " صفحہ ۳۳۷ پر درج ہے یہ حضرت مولانا عبد الکریم صاحب کی وفات (۱۹۰۵ء) کے بعد حضرت اقدس کی ڈاک کا انتظام آپ کے سپر د تھا اسی لیے حضور نے وفات سے قبل آپ کو قادیان سے لاہور بلایا سر اپریل ۱۹۰۸ء کو اپنے دستِ مبارک سے یہ خط تحریر فرمایا کہ :۔ایک انبار خطوط کا جمع ہو گیا ہے۔آپ ایک ہفتہ کے لیے آکر ان تمام خطوط کا جواب لکھ جائیں اور نیز مل جائیں۔تاکید ہے۔راستے حضرت اقدس علیہ السلام کا مفتی صاحب کے نام یہ آخری خط تھا جو حضور نے احمدیہ بلڈ نگس لاہور سے لکھا۔آپ اس کی تعمیل میں لاہور حاضر ہو گئے ، اختبار " بدر کا عارضی دفتر قائم کیا اور پھر حضور کے وصال تک وہیں رہے۔حضرت مسیح موعود نے مفتی صاحب کی انتہائی محبت و عقیدت اور جوش خدمت کے باعث " سلسلہ احمدیہ کا برگزیده رکن خلص دوست اور محب صادق" جیسے نخری خطابات سے نوازہ اچنانچہ اشتہار ۲۲ اکتوبر شه البدر 4 اپریل ۱۹۰۵ء : له الفضل در جنوری ۱۹۴۵ء مره ذکر جیب صفحه ۱۹۲ ۱۹۳ (مکتوب کا عکس) ه -