تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 578 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 578

۵۶۳ حضرت مسیح مولوڈ نے کتاب " من الرحمن کی تصنیف کے دوران مفتی صاحب کو عبرانی سیکھنے کا ارشاد فرمایا تا ثابت کیا جا سکے کہ عبرانی کا اصل ماخذ بھی ہو یا نہ بان ہی ہے چنانچہ حضرت مفتی صاحب نے لاہور میں ایک یہودی عالم سے اتنی عیبرانی سیکھی اور عبرانی الفاظ کی ایک فہرست حضور کی خدمت میں پیش کی۔اس کے بعد آپ نے عبرانی بائبل سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت مسیح موعود سے متعلق پیشگوئیاں بھی نکال کر دیں جن میں سے بعض کیا عیبرانی متن تحفہ گولڑویہ صفحہ ۱۱ د ۱۳۸ پر درج شدہ ہے۔عبرانی عبارتوں کی کاپی نویسی بھی آپ ہی کے ہاتھوں ہوئی اسی طرح حضرت اقدس نے تمہ اربعین نمبر ہ کے صفحہ پر جھوٹے نبی کے ہلاک ہونے کے بارے میں عبرانی تو رات کے چند سوالے درج ہیں وہ بھی آپ نے پیش حضرت کیسے تھے لیے۔آپ کو ابتدا ہی سے حق و صداقت پھیلا نے کا بہت شوق تھا جو جنون کی حدتک پہنچا ہوا تھا۔19ء سے آپ نے بیرونی ممالک کے مشہور عمائدین اور نامور شخصیتوں کو بذریعہ خط وکتابت تبلیغ کرنے کا آغاز فرمایا اور جلد ہی انگلستان اور امریکہ اور جاپان وغیرہ ممالک تک یہ سلسلہ محمد ہوگیا مسٹر جیمز ای را جور نیکی فورنیا) اسے جارج بیکر ( فلاڈلفیا امریکہ) مسٹر الیگزنڈ روب ( رور فورڈ امریکہ) روسی ریفارمرکونٹ ٹالسٹائی مسٹر پگٹ لنڈن نیز یورپ کے فری تھنکروں کی کانگرس منعقدہ اٹلی ۱۹۰۴ء کے نام آپ کے مکتوبات کا اردو ترجمہ آپ کی کتاب" ذکر جیب میں درج ہے۔حضرت مفتی صاحب نے یہ قلمی جہاد حضرت میسیج موجود کے عہد مبارک کے بعد بھی جار ہی رکھا۔ه تار میں پیر مہر علی شاہ گولڑوی پر اتمام حجت کے لیے جماعت احمدیہ لاہور کی طرف سے اشتہارات شائع کیے گئے جو سب حضرت مفتی یہ احب ہی کے قلم سے نکلے تھے رسالہ واقعات صحیحہ اس دور کی یادگار ہے جو آپ نے شائع کیا تھا۔ہے جولائی ۱۹۰۱ ء میں آپ مستقل طور پر ہجرت کر کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قدموں میں آگئے۔ابتداء میں آپ تعلیم الاسلام ہائی سکول کے سیکنڈ ماسٹر اور ۱۹۰۳ء میں ہیڈ ماسٹر مقرر ہوئے۔۲۸ رمنگی ۱۹۰۳ء کو کالج کا افتتاح عمل میں آیا تو آپ اس کے مینجر اور سپر نٹنڈنٹ اور منطق کے پر دنیسر مقرر ہوئے۔ہجرت قادیان کے بعد برابر ایک سال تک حضرت مسیح موعود کے حکم پہ آپ کا اور آپ کے اہل وعیال له الفضل ۳ر جنوری ۱۹۴۵ ء صبا سے ذکر جیب صفحه ۸، ۱۹ "