تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 530 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 530

۵۱۵ ادارۃ المصنفین کا پہلا اجلاس ۲۹ دسمبر ۱۹۵۷ ء کو اس کے دفتر میں منعقد ہوا۔اور سیدنا پہلا اجلاس حضرت خلیفۃ المسیح الثانی کے ارشادات ریکارڈ کیے گئے۔ادارہ المصنفین کے قیام سے پہلے تغیر صغیر کا ایڈیشن اول تیار ہو چکا تھا۔فیصلہ یہ ہوا کہ اس کی آمد کو بنیاد بنا کر آئندہ کتب کی اشاعت کا پروگرام بنایا جائے۔چنانچہ مئی ۱۹۵۸ ء کے اجلاس میں ادارہ کا بجٹ آمد / ۲۹۳۵۰ روپے اور پھلی یادداشت : ۱- مولوی نور الحق صاحب رکرم ابوالمنیر نورالحق صاحب مینجنگ ڈائریکٹر مراد ہیں) کی تنخواه گرانی ۱۳۰ P۔F : ۱۲ / ۲۰۳ - مصدقه حافظ عبد السلام صاحب - مولوی نور الحق صاحب کی تنخواہ دستخطی مقریہ اصل کا غذات ۳- ۲۶/۴/۵ کلرک کی تنخواہ رکھنے کی منظوری ۲۰۵۰ به را ۵ / ۱۲ / ۱۲ مع دستخط حضور -۴- بجٹ ادارۃ المصنفین فرنیچر ۱۰۰ ڈاک سٹیشنری ۳ ماه / ۱۰۰ متفرق ۵۰ 11 / - سائیکل ۲۵۰ - هردگار کارکن ۳۰+۲۰ : ۵۰ مع دستخط حضور ۵۸ را مر۱۱ منظوری برائے طباعت تاریخ احمدیت کی - ب منظوری تقریر آڈیٹر الاؤنس / ۱۵ با تاریخ - تیویب کا بجٹ مع چھ معاونین عملہ /۱۳/ ۱۹۵۸ - الاولسن / ۱۱۷۰ ساله خرچ / ۶۰۰ خرچ پہاڑ چار ماه /۱۳۰۰ د دستخط حضور منظور ہے 1071906 کل /۱۳/ ۱۱۰۲۸ ثاقب صاحب (مولوی محمد احمد صاحب ثاقب پروفیسر جامعہ احمدیہ ناقل) کا معاوضہ /۳۹۰ برائے دو ماہ۔" دوسری یاد داشت - مولوی ابوالعطاء صاحب جالندھری معرفت کرم پر ائیو یٹ سیکرٹری صاحب حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ نے یہ فیصلہ فرما دیا ہے (آپ کی رپورٹ پر) کہ چوہدری ظہوراحمد صاحب آڈیٹر کو بھی شامل کر کے ادارۃ المصنفین کے حسابات اور بجٹ کو تیار کیا جائے نیز فرمایا ہے کہ فی الحال جس بجٹ پر میرے دستخط ہیں دوماہ کے لیے منظور کرتا ہوں اتنے میں آپ چیک کر لیں۔یہ عارضی منظوری ہوگی۔(بقیہ ماہ پر)