تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 529 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 529

۵۱۴ شیخ بیراحمد صاحب سینٹر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ لاہور ۴۔صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب وکیل التبشیر تحریک جدید ربود - مولوی جلال الدین صاحب شمس مینجنگ ڈائریکٹر الشركة الاسلامیہ ربوہ۔مولوی ابوالعطاء صاحب جالندھری پروفیسر دینیات تعلیم الاسلام کالج ربوده ملک سیف الرحمن صاحب مفتی سلسلہ عالیہ احمدیہ ربوہ مولوی ابوالمنیر نورالحق صاحب پر وفیسر جامعہ احمدیہ (مینجنگ ڈان کیرالہ حضور نے پہلے سال کے لیے مکرم قاضی محمد اسلم ایم اے کو ادارہ کا صدر اور مولوی ابوالمنیر نور الحق صاحب کو مینجنگ ڈائریکٹر مقر فرمایا۔ادارہ کے بنیادی قواعد و ضوابط کے متعلق حضرت مصلح موعود نے خود ہدایات ارشاد فرمائیں۔جنہیں مردم شیخ بشیر احمد صاحب نے انگریزی زبان میں مرتب کیا۔قواعد و ضوابط تیار ہونے کے بعد ۲ دسمبر ۱۹۵۷ء کو سوسائیٹر رجسٹریشن ایکٹ 1 x x 1880 کے تحت ادارہ لاہور میں جبرار کے دفترمیں رجسٹرڈ ہوا۔ادارہ کے دفتر کے لیے ایک کمرہ حضور نے خلافت لائبریہی واقعہ قصر خلافت میں ادارہ کے قیام سے پہلے ہی تیار کروا دیا تھا۔جس کی جگہ کی تعیین خود حضور نے موقعہ پر تشریف لاکر مکرم سید سردار حسین صاحب اور میر صدر انجن احمدیہ کو کروائی۔اور کرہ تیار ہونے پر حضور نے دوبارہ اس کا معائنہ فرمایا۔به اداره چونکہ حضرت مصلح موعود ہی کے ارشاد مبارک پر معرض وجود میں ادارۃ المصنفین کا پہلا سیٹ آیا تھا اس لیے اسے شروع ہی سے حضور کی سر پرستی اور رہنمائی کی شرف حاصل را 10 دسمبر ۱۹۵۷ء کو حضور نے اس کا پہلا بجٹ منظور فرمایا جو دو ماہ کا تھا اور گیارہ ہزار اٹھائیس روپے تیرہ آنے پر شتمل تھا یے له الفضل ۲۲ دسمبر ۱۹۵۸ ء مٹہ : کے اس سلسلہ میں مندرجہ ذیل دو یادداشتوں سے مزید تفصیلات کا پتہ مل سکے گا : (بقیہ حاشیہ ماہ پر)