تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 528 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 528

۵۱۳ کیا جس کے بعد ربوہ کے لیے واپسی ہوئی۔تمام جماعت دور تک چھوڑنے کے لیے آئی۔اس دو دن کے مختصر دورہ میں احباب جماعت نے جس اخلاص، محبت اور عقیدت کا اظہار کیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔ہر جگہ دوستوں نے نہایت مسرت کا اظہار کیا اور بڑی بڑی دور سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے اس پوتے کی ملاقات کے لیے آئے نہیں کا ذکر خدا تعالیٰ کی وحی لے میں بھی ہے۔محترم صاحبزادہ صاحب کے اس دورہ میں مکرم بابو قاسم الدین صاحب ہر وقت آپ کے ساتھ رہے۔بچہ ہدری نذیر احمد صاحب باجوہ، چوہدری اشفاق احمد صاحب، باب فضل الدین صاحب ، خواهیه عبد الرحمن صاحب اور مرزا محمد حیات صاحب بھی قریبا ہر وقت ساتھ رہے اور صا حبزادہ صاحب کی ضلع سیالکوٹ سے روانگی کے بعد واپس سیا لکوٹ آئے اسی طرح چوہدری بشیر احمد صاحب دانه زید کا، ڈاکٹر رحمت اللہ صاحب ، میاں محمد امین صاحب اور چوہدری محمد عبد اللہ صاحب نے بھی انتظامات میں بہت امداد کی جزاھم اللہ احسن الجزاء اسے ادارۃ سید نا حضرت خلیفة المسیح الثانی المصلح الموعود نے دار الحجرت ربوہ میں جہاں رة المصنفین کا قیام اسد ک اردو لٹریچر کی اشاعت کے لیے المرکز الاسلامیہ اور انگریزی سلسلہ کے کے لیے ٹریچر کی اشاعت کے لیے اور میٹل کمپنی کا قیام فرمایا۔وہاں قرآن مجید۔اس کے ترجمہ اور تفسیر، حدیث، تاریخ احمدیت اور اسلامی لٹریچر کی وسیع اشاعت کے لیے ۲۴ نومبر ۱۹۵۷ء کو ادارۃ المصنفین کا قیام فرمایا۔حضور نے پہلے سال کے نئے مندرجہ ذیل میران مقرر فرمائے۔ا قاضی محمد اسلم صاحب ایم اے پر و فیسر آف فلاسفی کراچی یو نیورسٹی (صدر) ۲ حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمدصاحب ایم اے پرنسپل تعلیم الاسلام کا لج ربوہ لا نا نُشِرُكَ بِغُلَامٍ نَا فِلَةً تَكَ (ترجمہ ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جو تیرا ہوتا ہو گا" (حقیقۃ الوحی طبع اول م۹۵ ساعت ۱۵ مئی ۱۹۰۷ ۶ بدر ۵ ار ا پریل ۱۹۰۶ ۶ ص۲ تذکرہ طبع چهارم من ناثر الشركة الاسلامیہ ربوہ اشاعت،، ۱۹ء ل الفضل ۲۱ نومبر ۱۹۵۷ء م٥