تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 510
۴۹۵ پر آپ ربوہ میں مقیم انڈو نیشی اور دوسرے غیر ملکی طلباء سے تو عصرانہ میں موجود تھے ملے اور اُن سے مصافحہ فرمایا۔رات نو بجے سید نا حضرت مصلح موعود کی طرف سے معزز مہمان کے اعزاز میں ڈنر دیا گیا۔جس میں بعض اور اصحاب کے علاوہ انڈونیشیات آئے ہوئے مبلغین بھی شریک ہوئے۔اسی رات ربوہ کی مجلس تجار کا ایک وند سفیر انڈونیشیا سے ملا یہ وفد مجلس سنجارہ کے صدر چوہدری عبد العزیز صاحب واقف زندگی ، سیکر ٹری ملک سعادت احمد صاحب اور خزانچی مکرم محمد احمد صاحب نظام پشتمل تھا۔اس وفد نے آپ کی خدمت میں ربوہ کی مصنوعات کے چند نمونے بھی پیش کیے۔جنہیں سفیر محترم نے بڑی خوشی سے قبول فرمایا۔اور یوں ربوہ کی بڑھتی ہوئی ترقی کا صنعتی پہلو بھی آپ کے سامنے آگیا :- ستمبر کی صبح کو سفیر محترم کی روانگی سے قبل وکالت التبشیر کی طرف سے صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب نے معز نہ مہمان کی خدمت میں قرآن پاک کے انگریزی ترجمہ کا مقدس و مطر تحفہ پیش کیا۔قرآن مجید کا یہ انگریزی ترجمہ نہایت خوبصورت اور دیدہ زیب جلد کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا۔جسے بڑ می محبت اور عقیدت کے ساتھ آپ نے قبول فرمایا اور در حقیقت یہی اہلِ ربوہ کا وہ بہترین تحفہ تھا جسے وہ +4 اپنے جان د دل سے زیادہ عزیز جان کہ اپنے معزز مہمان کے لیے پیش کر سکتے تھے۔۲۳ ستمبر کو صبح ساڑھے چھے بجے پروگرام کے مطابق سفیر محترم عازم لاہور ہونے والے تھے۔ابھی چھ نہیں بجے تھے کہ سفیر محترم کی قیام گاہ کے ارد گر دا ہالیان ربوہ جوق در جوق جمع ہو چکے تھے۔اور سڑک پر دور میں کھڑے ہو کر معزز مہمان کی روانگی کے منتظر تھے۔ساڑھے چھ بجے حضرت چو ہدری ظفر اللہ خانصاحب کی کو بھٹی میں جہاں آپ قیام پذیر تھے آپ نے ایک بار پھر تحریک جدید اور صدر انجمن احمدیہ کے نمائندوں اور ربوہ کے پیدہ احباب سے الوداعی ملاقات فرمائی۔اس موقع پر جن احباب نے آپ کو الوداع کہا ان میں چو ہدری احمدعیان صاحب وکیل المال میاں غلام احمد صاحب اختز ناظرا علی ثانی۔میاں عبد الحق صاحب رامه ناظر بیت المال - چوہدری اسد اللہ خانصاحب امیر جماعت احمدیہ لاہور۔سید شاہ محمد صاحب رئیس التبليغ انڈو نیشیا۔ملک عزیز احمد صاحب - مکرم ابوبکر ایوب صاحب - صاحبزادہ مرزا رفیع احمد صاحب سابق مبلغ انڈونیشیا۔حسن محمد خان صاحب عارف نائب وکیل التبشير - مولانا جلال الدین صاحب شمس مکرم مولانا ابو العطاء صاحب بچو ہدری ظہور احمد صاحب با جوه نائب ناظر اصلاح و ارشاد - تکریم مولوی محمد صدیق صاحب جنرل پریذیڈنٹ ربوہ شامل تھے۔سفیر محترم کی کار جونہی گیٹ سے سڑک پر آئی۔اہلِ