تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 27
۲ حضور نے ۲۳۳ جولائی ۱۹۵۶ء کو مولوی محمد صدیق صاحب شاہد سے رپورٹ طلب فرمائی میمولوی صاحب نے اللہ رکھا کے متعلق بعض اہم معلومات بذریعہ خط عرض کیں۔جس میں اس کے وسیع دوروں کے ذکر کے علاوہ یہ انکشاف بھی کیا۔کہ اس نے ایک خط میاں عبدالوہاب صاحب عمر کا مجھے دکھایا ہے۔جس میں محبت بھرے الفاظ میں اللہ رکھا سے تعلقات کا اظہار کیا گیا تھا۔کہ ہم تو بھائیوں کی طرح ہیں۔اور امی جان تم کو بیٹوں کی طرح سمجھتی تھیں۔انہوں نے عرض کیا کہ یہ خط میں نے خود پڑھا تھا۔اور اس سے میری تسلی ہو گئی تھی۔اور میں نے اس کو احمدی خیال کر کے مہمانخانہ میں رہنے کی اجازت دے دی تھی سیلہ بند اسم الفضل اور جولائی ۹۵ صدا