تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 400 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 400

۳۸۵ پچھلے سال سے دگنا چندہ ادا کیا سے - مولوی نور الدین صاحب میر نے بھی افریقن مسلمانوں کی علمی ترقی و یہود کے لیے گرانقدر صدمات انجام دیں۔چنانچہ انہوں نے حکومت کو توجہ دلائی کہ وہ افریقن مسلمانوں کی تعلیم کے لیے مناسب کار بدائی کرے اسی طرح آپ نے افریقین مسلمانوں کو منظم ہونے اور بچوں کو تعلیم دلانے کی طرف توجہ دلائی نیز پر انشل ایجوکیشن افسر مباسہ کو افریقن مسلمانوں کے تعلیمی حالات پرمشتمل عرضداشت پیش کی گئی جسکے بجواب میں انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت عنقریب ڈسٹرکٹ ایجو کیشن سکول جاری کرے گی۔اس سلسلہ میں ممباسہ ٹائمز اور بعض دوسرے اخبارات میں آپ کے بیانات بھی شائع ہوئے۔دوران سال آپ نے مولانا مبارک احمد صاحب اور مولوی محمد منور صاحب کے ساتھ بعض علاقوں کا تبلیغی دورہ بھی کیا۔افریقین مسلم سوسائٹی ، یک حق کی آمرانہ پہنچائی ہے ا۔مقامی معلمین میں سے احمد سالسنہ صاحب اور ری یا صالح صاحب سرگرم عمل رہے۔۲ - ٹانگا نیکا | - احمدی چیف عمر کو فیا صاحب کو ان کے رشتہ داروں نے رات کو رسیوں سے باندھا۔ان کا سامان نقدی اور بندوق پولیس کے حوالہ کیا۔انہیں پاگل ثابت کر کے چین کے عہدے سے الگ کرنا چاہا لیکن خدا کی نصرت سے بد اندیش اپنے ارادوں میں ناکام رہے سیتے - جماعت احمد یہ بٹورا کا جلسہ سالانہ ۱۲۶ دسمبر ۱۹۵۶ ء کو منعقد ہوا باوجود شدید بارش کے بعض دوست گیارہ میل پیدل سفر کر کے جلسہ میں شامل ہوئے۔اس اجتماع کی رپورٹ انگریزی روزنامہ در مانگانی کا سٹنڈرڈ میں شائع ہوئی۔جلسہ کے بعد کئی روز تک شہر تبلیغ احمدیت کا خصوصی مرکز بنارہا کیونکہ ہر دن احمدی چند دن کے لیے ٹھہر گئے تھے اور انہوں نے پر خوش رنگ میں حق وصداقت کا پیغام پہنچایا ہے ه الفضل ۱۶ مئی ۱۹۵۷ء ص : ٣ الفضل ۲۱ جون ۱۹۵۷ء مریم 14 ه الفضل ۲۷ جون بوه وار د ۴ درپورٹ چوہدری عنایت اللہ صاحب) سے الفصلی دار نومبر ۱۹۵۷ء "