تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 397
۳۸۲ کامیاب رہا۔اس طویل سفر کے علاوہ آپ واشنگٹن سے میں چالیس میل دور ہر ماہ تبلیغی دورہ پر تشریف لے جاتے رہے۔اور پندرہ افراد نے احمدیت قبول کی آپ نے کلیولینڈ کی ایک تقریب شادی میں دوسو افراد کو پیغام حق پہنچا یا۔اخبارات نے اس تقریب کی خبر شائع کی۔چوہدری صاحب نے نیویارک اور میں برگ کا بھی دورہ کیا۔پٹس برگ میں بجٹ کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں آپ کے علاوہ مولوی نورالحق صاحب انور اور مقامی ممبران بھی شامل ہوئے۔آپ تین دفعہ نیو یارک تشریف لے گئے۔آپ نے ہارورڈ یونیورسٹی سر ITY HARWARD UNIVERSITY) کے پروفیسروں سے ملاقات کی اور دینی لٹریچر پیش کیا۔آپ کے ساتھ سید جواد عسلی صاحب سیکریڑی امریکہ مشن بھی تھے۔افریقہ ہاؤس کے تحت ایک دلچسپ مناظرہ ہوا۔جس میں آپ اور لیشیر الدین اسامہ صاحب شامل ہوئے۔امسال داشنگٹن کے مرکز سے۔ہم ہزار کی تعداد میں چار نئے پمفلٹ شائع کیے گئے جس پر بیسیوں خطوط مشن کو مزید معلومات دینے کے لیے موصول ہوئے۔ایک پمفلٹ HOW JESUS" پانچ ہزار کی تعداد میں شائع ہوا۔مشن کی طرف سے سید جواد علی صاحب نے جاپان ، انڈونیشیا، فلپائن ، سنگاپور، مشرق وسطی ممالک عربیہ اور افریقہ کو لٹریچر ارسال کیا۔آپ نے ڈیٹرائٹ ، کلیولینڈ ، ٹیکس ٹاؤن ، پیٹس برگ اور ڈیٹن کا CRUCIFIXION کا دورہ بھی گیا۔SURVIVED سہ امریکہ کی مشہور یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم کے لیے کیمبرج ، میسا چوسٹس میں ۱۶۳۶ د میں کان کی حیثیت سے قائم کیا گیا۔بعد ازاں اس کے لیے جان ھارورڈ JOHN) (HARVARD نے عطیہ کے طور پر کتابیں اور کچھ رقم بھی دی۔۸۲ ۱۷ ء میں اس میں ایک طبی مدرسہ بھی شامل تھا۔بیسیوں صدی عیسوی میں اس کا شمار امریکہ کی مشہور یو نیورسٹی میں ہونے لگا۔دارد و جامع انسائیکلو پیڈیا زیر لفظ نام ورڈ یونیوسٹی مدیر علی مولانا مدعلی خان ناشر شیخ نیازاحمد را پودر سطو به دادم i ! I |