تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 396
۳۱ جواب دیتے اور یہ سلسلہ گفتگو رات گیارہ بجے تک جاری رہتا۔مشن کے ذریعہ اس سال ڈور میٹکی رہی پینگ، امریکہ ، اگوائ اور فلپائن کے سفرا در غرناطہ کالج کے یعنی طباع اور خواتین تک بھی پیغام حق پہنچا ہے اس سال ڈیڈائٹ میں ایک نیا مشن کھولاگی، درسیع پیمانے پر لڑ یچر کی اشاعت کی گئی اور امریکہ مشن ازمائیں افراد حق گویا احمدیت موئے علاوہ ازیں اناری یا امریکی پوری علی احمد صاحب ناظر نے فروری ۱۹۵۶ ء میں ملک کا ایک کامیاب تبلیغی دورہ کیا جو دو ہزار میل پر مشتمل تھا۔در دوران سفر آپ کو کئی ایک اہم اداروں میں تقاریہ کرنے اور ریڈیو اور پریس کے نمائندوں کو انٹرویو دینے کے مواقع میسر آئے۔اس سفر کی ابتداء ہیو نورڈ ہنسو لونیا سے ہوئی۔جہاں آپ نے ایک عیسائی فرقہ کے مرکز می کالج میں اسلام کی روحانی قوت اور قیام امن " کے موضوع پر تقریہ فرمائی۔اس کے بعد گھنٹہ بھر سوالات کے جوابات دیئے۔ایک اور کالج میں ۱۲ سو طلباء کے سامنے آپ نے امن عالم میں اسلامی تعلیم کی اہمیت کے موضوع پر دوبار خطاب کیا۔ایک تقریر ALBION RADIO سے نشر کی گئی جس کی وجہ سے کالج کے علاوہ مقامی ہائی سکول بلکہ جونیر سکوں کی طرف سے بھی طلبہ میں الگ لیکچرز دینے کی تاکیدی دعوت موصول ہوئی۔اگر چہ آپ کو کالج میں روزانہ چھ چھ سات سات تقاریہ کرنا پڑیں آپ نے ان کی خواہش کی بھی تعمیل کی۔اور ان طلبہ کے سوالوں کے ایسے موثر رنگ میں جواب دیئے کہ کئی طلبہ نے اس اسلامی نقطہ نگاہ کے ساتھ پر زور اتفاق کیا۔تین دنوں میں آپ کی پندرہ تقاریر ہوئیں جن میں سے بعض کے عناوین یہ تھے :۔ا اسلام میں اسرائیل انبیاء کا مقام (۲) قرآن کا بحیثیت روحانی صحیفہ بائیں سے مقابلہ۔قرآن کا اسلوب بیان (ہم) اسلامی فتوحات کی تاریخ اور ان کا پس منظر۔کے (۵) اشاعت دین اور متعلیم اسلام (ہ) اسلام میں شادی اور طلاق کے مسائل۔مسلمانوں کی اہلی زندگی پر تعلیم اسلام کا اللہ (۸) امریکہ میں اسلام - (۹) جماعت احمدیہ مخصوص عقائد اور کارنامے (۱۰) را تعہ صلیب قرآن اور بائبل ، العز من به تبلیغی دورہ ہر اعتبار سے له الفضل در جولائی دا را پریل ۱۹۵۶ ءر