تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 388
اور ایک نعش آج آئی ہے۔یہ نعش سید ناصر شاہ صاحب کی اہلیہ کی ہے۔ان کے لڑکے کی شادی تھی اور اسی سلسلہ میں یہ وہاں گئی تھیں۔چھت گرنے کی وجہ سے زخمی ہوئیں اور بعد میں فوت ہوگئیں نماز کے بعد ان کا جنازہ پڑھاؤں گا یال ڈاکٹر عبدالسلام صاحب ایم اسے دریامنی فزکس) پی ایچ | ڈاکٹر عبد السلام صاحب کا نیا اعزانہ ہی کتب جو میرا یونیوسٹ میں سیکیور کے والی ڈی کنٹب، کیمبرج سرانجام دے رہے تھے۔اس سال امپر ٹیل کا لج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لنڈن میں پروفیسر مقرر ہوئے۔آپ کے اس نئے اعزاز میں سائنس کے مشہور رسالے NATURE میں NEWS AND VIEWS کے سخت جو نوٹ شائع ہوا۔اس کا ترجمہ ذیل میں درج ہے یہ ڈاکٹر عبد السلام لیکچرار کیمبرج یونیورسٹی کو حال ہی میں امپر ٹیل کا لج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لنڈن میں یونیورسٹی پر دنیسر کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے۔ڈاکٹر سلام ایک بیدار مغز عالم ریاضیات ہیں اور انہیں نظریاتی نرکس کے میدان میں بین الا قوامی شہرت حاصل ہے۔حال ہی میں جو بنیادی ذرات دریافت ہوئے ہیں ان کی ماہیت سے متعلق سائنسی نظریوں کی تشکیل میں انہوں نے نہایت اہم کردار ادا کیا ہے ان میدانوں میں سائنس کے ان خصوصی شعبوں میں ان کی سرگرمیوں کو وہاں اور بھی زیادہ شرت قبول حاصل ہوگا۔وہاں انہیں ایسے ساتھی سائنسدانوں کی رفاقت میسر آئے گی۔جو ایسی تحقیقات کے تجرباتی حصہ میں گہری چسپی رکھتے ہیں۔ڈاکٹر سلام کی ابتدائی تعلیم پنجاب یونیورسٹی میں پایہ تکمیل کو پہنچی۔جہاں سے ۱۹۲۷ء میں آپ نے ایم اے کی ڈگری حاصل کی ۱۹۳۰ء میں آپ نے کیمبرج یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری لی اور وہیں سے ار میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اسی سال وہ سینٹ جانہ کالج کیمبرج میں سائنس کی ایک خصوصی تحقیقات کے لیے منتخب کیے گئے۔ڈاکٹر سلام ریاضی کے شعبوں میں اعلیٰ عہدوں پہ فائز رہے ہیں۔میں وہ گورنمنٹ کالج لاہور میں ریاضی کے پروفیسر مقرر ہوئے اور ۱۹۵۳ء میں انہیں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ریاضیات کا صدر مقر کیا گیا۔22 سے وہ کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچرار کے طور پر کام کر رہے تھے۔1922ء میں جنیوا کے مقام پر ایٹمی طاقت کے پرامن استعمال سے متعلق جو کانفرنس له الفضل یکم مارچ ، ١٩٥ ء مت