تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 389
۳۷۴ منعقد ہوئی تھی۔اس میں آپ نے سائنسی سیکرٹری کے طور پر کام کیا۔پر وفیسر سلام کے تقریر کے بعد اب امپر نیل کا لج میں پر وفیسروں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ا پر وفیسر اینچ جونز جو متعلقہ مشکعبہ کے صدر ہیں۔۲ - پر وفیسر جی۔اسے برناڈ جو اعداد و شمار کے پر دنیسر ہیں۔بہ دفیسر ڈبلیو کے ہے مین جو PURE MATHEMATICS کے پروفیسر ہیں اور پر دینیر عبد السلام آپ کا تعلق کلی طور پر APPLIED MATHEMATICS اور ریاضیاتی فرکس سے ہو گائیے ر دکبرستا کو ربوہ ٹیون کی چین کا قیام عمل میں آیا ربوہ میں ٹیلیفون یک پینچ کا قیام دفاتر صدر انجمن احمدیہ د تحریک جدید اور رہائشی مکانات میں ٹیلیفون لگ گئے۔اس طرح تمام دنیا سے مرکز احمدیت کا براہ راست رابطہ قائم ہو گیا یہ در پیر اعظم مین کو قرآنمجید کا تنا سال کے آخری ایام میں وزیر اعلسم میں سر سال کے آخری ایام میں تحفہ بچو این لائی ڈھاکہ تشریف لائے۔آپ کو مولوی علی انور صاحب نے انگریزی ترجمہ قرآن کا تحفہ پیش کیا۔اس موقع پر جماعت احمدیہ کی طرف سے جناب چو این لائی کو ایڈریس پیش کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ جماعت احمد یہ ساری دنیا میں عالمگیر امن اور انسانی اخوت کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔مشرق و مغرب کے اکثر ممالک میں اس کی شاخیں قائم ہیں دنیا کی مختلف زبانوں میں جماعت کی طرف سے قرآن کے تراجم شائع کیے جارہے ہیں۔قرآن مجید کا تحفہ چینی عوام سے انتہائی محبت و خلوص کے اظہار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔یہ تحفہ عالمگیر امن اور انسانی اخوت کے انتہائی ارفع و اعلیٰ اصولوں کی وضاحت پر مشتمل ہے۔ہماری دلی خواہش ہے کہ پاک میں دوستی مستحکم رہے ہے به روزنامه الفضلى ربوه ر جنوری ۱۹۵۰ء صلب له الفضل ۳۰ دسمبر ۱۹۵۶ر سنگ الفضل سور جنوری ، ١٩٥ء