تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 387 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 387

۳۷۲ تمہاری مدد نہ کرے اور دشمن کا خطر ناک حملہ بھی خدا تعالیٰ کی مدد کی وجہ سے تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔بنشر طیکہ تم حرام خور می نہ کرد - بے ایمانی نہ کرو۔بد دیانتی نه کرد - خدا تعالی کا خوف کرد - نقوی کرد - ظلم نہ کرو کسی پر تعدی نه کرد - کسی کی قرات اور بدنامی نہ کرو۔منافقت نہ دیکھاؤ۔فساد نہ کرو۔اگر تم ایسے ہو جاؤ گے تو ہر قدم پر اور ہر میدان میں خدا تعالیٰ تمہارا ساتھی ہوگا یہ قرآن کریم کا وعدہ ہے جو اصدق الصادقین ہے اور خداتعالی کا کلام جھوٹا نہیں ہو سکتا اگر تم اس پر عمل کرو گے تو تم ہمیشہ کامیابی اور با مرادی دیکھو گے لے انہی دنوں سیالکوٹ میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا جن میں یک مخلص اور ایک دردناک حادثہ قدیم مصری خاندان کےبہت سے افراد زنی ہوگئے اور بعض خواتین دفات پا گئیں جن میں سید ناصر شاہ صاحب کی اہلیہ بھی تمھیں بین کا جنازہ حضرت مصلح موعود نے مار دسمبر ۱۹۵۶ء کو نمازہ جمعہ کے بعد پڑھا اور خطبہ جمعہ میں بتلایا کہ :- باہر ایک جنازہ پڑا ہے۔یہ جنازہ سیالکوٹ سے آیا ہے۔چند دن ہوئے دیاں ایک خطرناک حادثہ ہوا۔اور میں خاندان میں یہ حادثہ ہوا۔وہ احمدیت قبول کرنے کے لحاظ سے ضلع سیالکوٹ میں اول نمبر پر تھا۔یعنی میر حامد شاہ صاحب مرحوم کا خاندان۔اور پھر حضرت مسیح موعود علیہ السلام حب سیالکوٹ تشریف لے گئے۔تو اس وقت بھی اس خاندان میں ہی ٹھہرے تھے۔سید ناصر شاہ صاحب۔مرحوم جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے رفیقوں میں سے تھے۔ان کے ایک لڑکے کی دہاں شادی مفتی۔ہمارے ملک میں رواج ہے۔کہ عورتیں دولہا کو اندر بلا لیتی ہیں۔اور اسے تحفے وغیرہ دیتی ہیں۔چنانچہ اسی دستور کے مطابق عورتوں نے دولہا کو مکان کی دوسری منزل پہ بلایا۔ابھی عورتیں دولہا کو مخالف ہی دے رہی تھی کہ اوپر کی چھت نیچے آگری۔اور پھر اس چھت کے بوجھ کی وجہ سے نیچے کی چھت بھی گر گئی۔پیچھے مرد تھے۔ان میں سے بھی ایک بڑی تعداد زخمی ہوئی۔اور اوپر کی چھت پر جو عورتیں تھیں ان میں سے بھی کچھ زخمی ہوئیں۔اور کچھ فوت ہو گئیں۔چنانچہ در جنازے پہلے آئے تھے۔شه روزنامه الفضل ریبون یکم مارچ ۱۹۵۷ ، منه !