تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 356 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 356

۳۴۱ سید عبدالقادر صاحب ایم اے ۶ سال کی عمر میں وفات پا گئے یہ ۲۶ فروری 19ء کو حضرت مصلح موعود 7 کا معرکۃ الآراء علیکچر د اسلام میں اختلافات کا آغاز " آپ ہی کی صدارت میں ہوا تھا اور آپ نے شاندار الفاظ میں حضور کو فراری تقسیسی ادا کیا یہ پروفیسر صاحب موصوف حضرت مصلح موعود سے ذاتی مراسم رکھتے تھے۔اور عمر بھر جماعت احمدیہ کی دینی خدمات کے مداح رہے یہ احمدی طلباء کی شاندار کامیابیاں احمدیہ انٹر کالجیٹ ایسوسی ایشن کے نائب چیز ہیں اور این ای ڈی انجینئر نگ کا یہ کراچی پورس کے طالب لم حمیداللہ خانصاحب نے اپنے کان کی سالانہ کھیلوں میں انٹرپول دار کے کالج کا ریکارڈ توڑ دیا۔اس طرح پانچ فٹ دس اپنے ہائی جمپ کرکے سندھ اور کراچی کی یونیورسٹیوں میں نیا ریکار ڈ قائم کیا ھے تعلیم الاسلام کا یا بیوہ کی کشتی رانی کی ٹیم نے گذشتہ پانچ سال کی طرح اس سال میں یونیورسٹی پینگ پوسٹ چیمپین شپ جیت کہ اپنا اعزازہ بر قرار رکھا۔کالج ریسٹ پاکستان رو ٹنگ ٹورنا منٹ میں سیکنڈ رہا۔اس کے ایک طالبعلم لطیف احمد صاحب غزنوی رابن نیک محمد خا لصاحب غزنوی نے یونیورسٹی سپورٹس میں۔۲۲۰ گنہ کی دوڑ میں دوسری پوزیشن حاصل کی شیہ امتہ الحفیظ صاحہ (بنت قریشی محمد مطیع اللہ صاحب آن قادیان) سٹوڈنٹ لیڈی انڈرسن گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیالکوٹ وظیفہ کے امتحان میں ضلع بھر میں اول آئیں یکے - مجیدہ طاہرہ صاحبہ امینت ملک عنایت اللہ صاحب سلیم لاہور) ۶۲۳۵۰ نمبرے کر مڈل سٹنڈرڈ کے امتحان میں لاہور کے تمام سکولوں میں اول آئیں ہے له الفضل ۲۴ جنوری ۱۹۵۶ء ص : سه تاریخ احمدیت جلد پنجم ص ۲۴۴ - ۲۲۵ ه رنجدد اعظم جلد ۳ ص ۳۲۲ موقفہ ڈاکٹر بشارت احمد صاحب اشاعت جنوری ۱۶۱۹۴۴، که ۱۹۷۷ سے یہ کا لج یونیورسٹی بن چکا ہے۔رپاکستان کے ادارے ص ۵۶۱ زاہدین امر را نشر نو یک پلیس اردو بازاریا بودی شه الفضل ، فروری ۱۹۵۶ء ملا :: له الفضل (۲۹ فروری ۱۹۵۶ نوصل : کے الفضل ۲۷ ر ا پریل 16 ١٩٥٢ء مت به شو الفضل ۱۷ رمٹی ۶۱۹۵۶ ص۲