تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 355
۳۴۰ فرقہ کے لوگ اس قدر علم ومعرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ وہ اپنی سچائی کے نور اور اپنے دلائل اور نشانوں کی مرد نے سب کا منہ بند کر دیں گے۔اور ہر اک قوم اس چشمہ سے پانی بیٹے گی اور یہ سلسلہ زور سے بڑھیگا اور پھولے گا یہاں تک زمین پر محیط ہو جائے گا بہت سی رودکیں پیدا ہوں گی اور ابتلا آئیں گے۔مگر خدا ان سب کو درمیان سے اٹھا دے گا۔اور اپنے وعدہ کو پورا کرے گا اور خدا نے مجھے مخاطب کر کے فرمایا کہ میں تجھے برکت پر برکت دونگا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گئے۔سُننے والو ان باتوں کو یا د رکھو اور ان پیش خبریوں کو اپنے صندوقوں میں محفوظ کر لو۔کہ یہ خدا کا کلام ہے۔جو سواے ایک دن پورا ہو گا۔پھر اس عالمگیر غلبہ کا نتیجہ ان الفاظ میں بیان فرماتے ہیں کہ :۔یں دیکھتا ہوں کہ اک بڑا ہجر زرقار کی طرح دریا ہے جو سانپ کی طرح بل پیچ کھانا ہوا مغرب سے مشرق کو جارہا ہے اور پھر دیکھتے دیکھتے سمت بدل کر مشرق سے مغرب کی طرف اللہ بہنے لگتا ہے پہلے اس پیشگوئی میں یہ عظیم الشان خبر دی گئی کہ اب جو یورپ دامریکہ کی عیسائی تو میں اور یا جوج اور ماجوج کی عظیم الشان طاقتیں دنیا پر غلبہ پاک اسلام کو ہر جہت اور جانب سے دباتی چلی جاری ہیں گوریا کہ ایک مٹھاٹھیں مارتا ہوا دریا ہے جو مغرب سے مشرق کی طرف بہتا اور ہر چیز کو بہا تا چلا آرہا ہے ایک دن آئے گا کہ اسلام اور احمدیت کے غلبہ کے نتیجے میں موجودہ مغربی اقوام با لآخر اس طرح مغلوب ہو جائیں گی کہ یہ بحر مواج اپنا رخ بدل کر بڑے زور کے ساتھ مشرق سے مغرب کی طرف بہنے لگے گا اور اس کے تیز دھارے کو کوئی چیز روک نہیں سکے گی۔یہ دن اسلام کے دائمی غلبہ اور حضور سرور کائنات حضرت خاتم النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی علمگیر سربلندی کا دن ہو گا اور اس وقت دنیا میں ایک ہی مذہب ہو گا۔اور ایک ہی پیشوا - وذالك تقدير العزيز العليم ولا حول ولا قوة إلا بالله العظيم - خاکسار - مرز البشیر احمد میوه - ۱۵ / جنوری ۱۵رجبور می ۹۵ دسته ۱۹۵۶ " پروفیسر سید عبدالقادر صاحب کی وفات ۱ ۲۳ جنوری شداد کو برصغیر پاک وہند کے مشہور مورخ مصنف اور اسلامیہ کالج لاہور کے پر دفنیر سے تجلیات اللہ سے الحسكم ، در اپریل ۱۹۰۳ ء ص ، - تذکره ۲۲۰ طبقه چهارم ۱۷: سه روز نامه الفضل ربوه ۲۴ جنوری ۶۱۹۵۶ ص ۳