تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 354 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 354

٣٣٩ ۱۵ جنوری ۱۵ء کو حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد حضرت صاجزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کا پیغام صاحب نے چو ہدری انور احمد صاحب کا ہوں امیر دھاگہ مشرقی پاکستان کی خواہش پر سب ذیل پیغام اُن کی ریکارڈنگ مشین میں محفوظ کر ایا۔اس اہم پیغام کا متن یہ متھا۔: -- برادران کرام ! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ چوہدری انور احمد صاحب نے خواہش کی ہے کہ میں ان کی مشین پر اپنے چند الفاظ ریکارڈ کروں۔انکی اس خواہش کے احترام میں میں نے مناسب خیال کیا ہے کہ گو آواز میری ہو مگر الفاظ حضرت مسیح موعود بانی سلسلہ احمدیہ کے ہوں تاشکنے والے اصحاب ان مبارک الفاظ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور میں اور میری نس میں بھی ان الفاظ کی برکات سے متمتع ہوں سو اس جگہ میں اسلام اور احمد بیت کی آئندہ ترقی اور غلبہ کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کی بعض پیشنگوئیاں سناتا ہوں تا دنیا کے لیے یہ ایک نشان ہو حضور فرماتے ہیں: اے تمام لو گوئن رکھو کہ یہ اس خدا کی پیشگوئی ہے میں نے زمین و آسمان بنا بل وہ اپنی اس جماعت کو تمام ملکوں میں پھیلا دے گا اور محبت اور بڑ ھان کی رو سے سب پر ان کو غلبہ بنے گا۔وہ دن آتے ہیں بلکہ قریب ہیں کہ دنیا میں صرف یہی ایک مذہب ہو گا۔جو عزت کے ساتھ دیکھا جائے گا۔خدا اس مذہب اور سلسلہ میں نہایت درجہ اور فوق العادت برکت ڈالے گا۔اور ہر ایک کو جو اس کو معدوم کرنے کا فکر رکھنا ہے نامراد رکھے گا اور یہ غلبہ ہمیشہ رہے گا یہاں تک قیامت آجائے گی۔۔۔۔۔۔۔میں تو ایک تخم ریزی کرنے کو آیا ہوں سو میرے ہاتھ سے وہ تختم بویا گیا اور اب وہ بڑھے گا اور پھولے گا اور کوئی نہیں جو اس کو روک سکے وہ پھر فرماتے ہیں کہ :۔در خدا نے مجھے بار بار خبر دی ہے کہ وہ مجھے بہت عظمت دے گا اور میری محبت دلوں میں بٹھائے گا اور میرے سلسلے کو تمام زمین پر پھیلائے گا۔اور سب فرقوں پر میرے فرقہ کو غالب کرے گا اور میرے کے حال لندن ر آپ سالہا سال تک امیر جماعت احمدیہ انگلستان کے فرائض بجا لاتے رہے) سة تذكرة الشهادتين ص ۶۴ - ۶۵ (طبع اوّل)