تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 353 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 353

کا نام ہے یہ فصل سوم 90ء کے متفرق مگر اہم واقعات خاندان حضرت مسیح موعود میں اضافہ اور تقریب نکاح طاہرہ بیگم صاحبہ بنت ملک عمر علی صاحب۔(ولادت یکم فروری ۵۶ه) ولادت | سیر قمر سلمان احمد صاحب ابن سید داؤ د احمد صاحب (ولادت ۲۵ جولائی ۱۹۵۶) 1904 سید ہارون احمد صاحب ابن سید محمد احمد صاحب رنگ کمانڈر (ولادت ۱۶ اگست ۱۹۵۷) سید معزز احمد صاحب تسنیم احمد خالد صاحب ابن مرزا مبارک احمد صاحب ولادت ۲ اکتو به ۲ اکتوبر ستار ( کوکب السته الکریم صاحبہ بنت مرزا وسیم احمد صاحب ( ۲۳ دسمبر ۲۵۶ نکاح حضرت مصلح موعود نے در مارچ ست را کو صاجزادہ مرزا اظہراحمد صاحب کا نکاح کرنل ارمات علی خان صاحب کی پوتی اور خان سعید احمد خاں صاحب کی بیٹی سے پڑھاتے اور اپنے پر معارف خطبہ میں بتایا کہ کسی طرح آپ کے وجود میں پیشنگوئی وہ صاحب شکوہ اور عظمت اور دولت ہوگا ان کا عمل ظہور ہوا اور آپ کو خدا کے فضل سے عمر بھر اپنی آمد کے اکثر حصہ کو اشاعت دین کے لیے خرچ کرنے کی توفیق عطا ہوتی رہی شد نه مؤلف کتاب کے نام غیر مطبوعہ مکتوب مورخہ ۴ ارجون ۹۸۳ه بن له الفضل، راگست ۲۰ ر اکتوبر ۱۲۵ دسمبر شاه شجره مبشره مرتبه نسیم احمد خان صاحب بیسیم سٹیل فکسر، ٹرینگ سنٹر اندرون موچی گیٹ لاہور : له الفضل - ارماری ۱۹۵۶ د منیر اخبار یان مند برتر مطبوع کیم مارچ ۱۸۸۶ء ما راشتہار ۲۰ فروری ۱۱۸۸۶) همه الفضل ۱۲۳ نومبر ۱۹۶۰ و ص ۴ خطبات محمود جلد سوم ص۲۲۶ رم ۳ ۶ ( ناشر فضل عمر فاؤنڈیشن رابره - اشاعت مارچ ۱۹۷۹ء)