تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 287 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 287

۲۸۷ فصل دوم حضرت مسیح موعود کے جلیل القدر رفقاء کا انتقال۔۔اس سال حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے کئی ممتاز اصحاب اور بزرگان سلسلہ خلایق حقیقی کو جا ملے بہن کا تذ کرہ ذیل میں کیا جاتا ہے۔حضرت حاجی محمد صدیق صاحب پیٹیالوی ولادت قریباً ! - بیعت وفات ۲۹ جنوری ۱۹۵۶ء نهایت عابد و زاہدا در صاحب الرؤیا و کشون بزرگ تھے۔باجماعت نما نہ اور تہجد کا خاص التزام فرماتے اور ہر آن ذکر و فکر میں مشغول رہتے۔سلسلہ احمدیہ اور خاندان حضرت مسیح موعود سے محبت عشق کی حد تک پہنچی ہوئی تھی۔۸۰ سال کی عمر میں آپ نے فریضہ حج ادا کیا اور حرمین شریفین کی زبات سے مشرف ہوئے۔اللہ سے یہ تک سلسلہ ملازمت دلی میں مقیم رہے سینہ آپ کی خود نوشت روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ حضرت شہید مرتوم صاحبزادہ عبد اللطیف صاحب کی قادیان سے واپسی کے وقت قادیان میں موجود تھے۔اور منارة امسیح قادیان کی بنیاد کے وقت بھی | ولاد شیخ حفیظ الہی صاحب - ۲ - شیخ عبد الرحمان صاحب " شیخ محمد رمضان صاحب - ۲ - شیخ احمد دین صاحب م بیٹیوں کے نام : 5 0 - له الفضل ۱۲ فروری ۶۱۹۵۶ مرات ۵ : ۲۲