تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 286 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 286

۲۸۶ ! ہزار کی تعداد میں شائع کیے ہیں اسی طرح بنگلور کی جماعت نے بھی قریباً دس ہزار کی تعداد میں مختلف ٹریکٹ شائع کئے ہیں بدلے اس سال کلکتہ ہیٹی ، رہی اور مدراس کے مبلغین اور احمدی جماعتوں ہم شخصیات کولٹریچر کا تحفہ کی طرف سے جن اہم شخصیات کو مذہبی لٹریچر پیش کیا گیا۔ان میں سے بعض کے نام یہ ہیں :- ۱- ڈاکٹر الیں۔این سمین - یوائس چانسلم وعلی یونیورسٹی۔- مشری گلزاری لال نندا وزیر حکومت مهند۔۳۔شرمی کیند گل مبر پارلیمنٹ و مہاراشٹر لیڈر۔صدر مارا شرو کانگریس کمیٹی۔۔گاڈبیٹی -2- ڈاکٹر شاہ مہتہ صدر سوسائیٹی آن کا ڈیبیٹی " SOCIETY OF GOD" سردار رگبیر سنگھ جا بیرا ایڈیٹر ہفت روزہ آتم سائنس پینجر روزنامہ" ولیش درین برائے سکے کچرل سنٹر ہونگی کلکتہ ڈاکٹر سینتی کمار جیر جی صدر لیجسلیٹو کونسل مغربی بنگال - ڈاکٹر رادھا کرشنی وائس پر بلیڈنٹ جمہوریہ ہند۔آنریل چیف جسٹس سند شمری ایس آند داس۔۱۰۔وزیر اعظم چنین مسٹر چو این لائی۔میرا ہے۔جے۔جان گورنر مدباس سے له الفضل ۱۸ مئی ۶۱۹۵۷ مرد رمالا بار اور بنگلور کے شائع کردہ لٹریچر کی فہرست اخبار بدر ۱۳ مئی 1904 ء مثہ پر شائع ہوئی ) : سے مدد ۲۸ر جنوبی ۲۳۱۴۲ فروری ۲۸ را پریل ۲۱ مئی ، ۲۲ دسمبر ۱۹۵۶ء الفضل ۳ جنوری ۱۹۵۷ء ؍ i i i