تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 235
۲۳۵ اور حضرت نواب مبارک بیگم صاحبہ کی نظم درویشان قادیان سے متعلق خاص طور پر موثر ثابت ہوئی۔غیر مسلموں نے بھی اس نظموں کو پسند کیا ایک اجلاس کی صدارت ختر می صاحبزادہ مرزا نور احمد صاحب نے فرمائی اور خدا کے فضل سے اس فریضہ کو باحسن ادا کیا۔محترم خانصاحب محمد یوسف صاحب سابق پرائیویٹ سیکرٹری نے بھی ایک اجلاس کی صدارت فرمائی۔رات کے تربیتی اجلاس کی صدارت کرم سید محمد سلمان صاحب پراونشل امیر صوبہ بہار نے کی۔جلسہ کے پہلے دن بارشوں کی وجہ سے بٹالہ قادیان کی گاڑی بند ہوگئی لیکن آخری دن جب کے مہمانوں نے واپس جانا تھا خدا تعالیٰ کے فضل سے گاڑی کا راستہ درست ہو گیا اور سفر کی سہولت پیدا ہو گئی۔جلسہ کے دوران میں بارش کے رکنے اور پھر جلسہ کے بعد گاڑی کے جاری ہو جانے کا غیر طموں پر بھی خاص اثر ہوا اور وہ خود ہی نشان رحمت کا ذکر کرنے لگے۔آخری دعا خدا کے فضل سے بہت بہت سونہ و گدانا دیگر یہ دیکا سے ہوئی۔جلسہ کے آغاز میں مکرم مولوی عبد الرحمن صاحب امیر مقامی نے بوائے احمدیت لہرایا اور ہندوستانی اور پاکستانی جماعتوں کے احباب نے انتظام کے ماتحت اس کا پہرہ دیا۔جلسہ میں سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ اور خلافت حقہ کے ساتھ عقیدت اور اطاعت کا حسب ذیل یہ دینه و لبوشن متفقہ طور پر پاس کیا گیا۔ہم افراد جماعت ہائے احمدیہ ہند دوستان و پاکستان جو جلسہ سالانہ قادیان کے مقدس اجتماع میں جمع ہوئے ہیں اپنے مقدس اولو العزم اور برحق امام سیدنا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب خلیفة المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ ولی خلوص اور عقیدت کا ایک مرتبہ پھر اظہار کرتے ہیں اور اعلان کرتے ہیں کہ ہم آپ کو آیت استخلاف کے مالحت اللہ تعالیٰ کی طرف سے مقر کردہ خلیفہ یقین کرتے ہیں حضرت خلیفہ اول کی اولاد اور بعض دوسرے منافقین نے خلافت حقہ ثانیہ کے خلاف جو شرارت انگیز فتنہ اٹھایا ہوا ہے۔اس کے خلات انتہائی نفرت کا اظہارہ کرتے ہیں اور یہ یقین رکھتے ہیں۔کہ خلافت ثانیہ بر حق اور خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے اور خدا تعالیٰ کے مقرر کہ وہ خلیفہ کو کوئی معزول نہیں کر سکتا جو لوگ خلافت حضہ کے خلاف فتنہ انگیزی کر ر ہے ہیں وہ اپنے پیش رو منافقین کی طرح خائب و خاسر اور نامراد ہوں گے۔اور اللہ تعالیٰ اسلام اور احمدیت کے نور کو اپنے وعدہ کے مطابق پھیلاتا چلا جائے گا اور سلسلہ حقہ کو خلافت کی برکت سے دنیا پر غالب