تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 236 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 236

کرے گا سید نا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغام میں قادیان کی آبادی ترقی۔وسعت اور برکت کا جو تعلق اپنے پاک وجود سے بتایا ہے ہم سب عملی طور پر حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کی ان برکات و فیوض کا قادیان کے متعلق مشاہدہ کر چکے ہیں۔ملکی تقسیم کے وقت اور بعد میں بھی ان خاص آسمانی بر کاست و تائیدات کو جو خلافت حقہ ثانیہ کے طفیل ہم پر نازل ہو رہی ہیں ہم روز و شب دیکھ رہے ہیں۔ہمارا عقیدہ ہے کہ خلیفہ خدا بناتا ہے اور وہی بناتا رہے گا۔خلیفہ بننے کے لیے سازشیں اور منصوبے کرنا اسلام کی رو سے لعنتی کام ہے اور ایسے لوگ ضرور ناکام و نامراد ریں گے ملے اس موقع پر اردو انگریزی ہندی اور گور سکھی لٹریچر تقریباً ایک ہزار کی تعداد میں غیر مسلموں میں تقسیم کیا گیا۔احباب جماعت ہائے ہندوستان کے لیے بھی پہلے سے لٹریچر تیار کر رکھا تھا جو تمام جماعتوں کے نمائندوں کو درستی طور پر دے دیا گیا۔ہندوستان سے ۵۳ ار احباب اور پاکستان سے ۴۳ ۴ زائرین شریک جلسہ ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کشمیر سے اس دفعہ دو تین سو کی تعداد میں احباب جلسہ پر آنے کے لیے تیار تھے۔لیکن بین وقت پر سخت طوفان باراں کی وجہ سے رستے مسدود ہو گئے اور آٹھ دس افراد جو یہاں پہنچے وہ بھی معجزانہ طور پہ چکر آئے اسے مرکز میں احمدیہ انٹر نیشنل پریس حمدی انٹرنیشنل پیس لیوسی ایشن کی ایک اہم تقریب ) ایسوسی ایشن کے نام سے بری احمدی صحافیوں کی ایک تنظیم قائم تھی۔حسین کے صدر مولانا ابو العطا صاحب ایڈیٹر ماہنامہ الفرقان تھے۔۱۸ کی اکتوریوں کو اس ایسوسی ایشن کی طرف سے حضرت سیٹہ عبداللہ الہ دین صاحب اور کرم محمدکریم نشد صاحب ایڈیٹر آنزا دلو جوان مدیری اس کے اعزاز میں ایک اہم تقریب منعقد ہوئی۔جس میں ا روزنامه العقل ربوه ۱۲۰ اکتوبر ۵۶ مادمت صر شه روزنامه الفضل ربوه ۲۳ اکتوبر ۱۹۵۶ ص مزید تفصیل کے لیے ملاخطہ ہجہ اخبار "بدر" "قادیان سر اکتوبر ۹۵۶