تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 137
۱۳۷ خلیفہ اول پر بدظنیاں کی تھیں تو انہوں نے بہت مبارک میں سب کو جمع کر کے تقریر کی تھی اور مولوی مسند میں سے دوبارہ بیعت لی ہھتی۔کیا یہ اعلان ہے یا نہیں۔سوجی چیز کو منان کے باپ نے جائز سمجھا تھا۔جو اس سے ہزاروں گنا بڑا تھا اس پر مستان کو کیا اعتراض ہو سکتا ہے ؟ والسلام ۵/۲/۵۸ پرائیویٹ سیکرٹری حضرت خلیفہ المسیح الثانی