تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 102 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 102

١٠٢ حضرت مصلح موعود پر بذریعہ رڈیا ء یہ آسمانی انگشت حضرت مصلح موعود پر آسمانی انکشاف ہوا کہ غیر مبالدین اگر چہ آج اس فتنہ سے علیدگی کا ادعا کر رہے ہیں مگر وہ عنقریب ان کی پشت پناہی کو کھلم کھلا اعلان کر دیں گے چنانچہ فرمایا : - یں نے دیکھا کہ اماں جی بھی اس دنیا میں آئی ہوئی ہیں اور فرشتے سار سے جو میں وہ آیتیں پڑھ پڑھ کر سنارہے ہیں جو قرآن شریف میں یہودیوں اور منافقوں کے لیے آئی ہیں۔اور جن میں یہ ذکر ہے کہ اگر تم کو مدینہ سے نکالا گیا تو ہم بھی تمہارے ساتھ ہی مدینہ سے نکل جائیں گے۔اور اگر تم سے لڑائی کی گئی تو ہم بھی تمہارے ساتھ مل کر مسلمانوں سے لڑائی کریں گے۔لیکن قرآن کریم منافقوں سے فرماتا ہے کہ نہ تم یہودیوں کیساتھ مل کہ مدینہ سے نکلو گے اور نہ ان کے ساتھ مل کر مسلمانوں سے لڑو گے یہ دونوں جھوٹے دعدے ہیں اور صرف یہودیوں کو انگیخت کرنے کے لیے اور فساد پر آمادہ کرنے کے لیے ہیں۔اس آخری حصہ پر فرشتے زیادہ زور دیتے ہیں یا مرز المحمود احمد خلیفة المسیح الثانی ۹/۵۶/اس غیر مبالعین کی طرف سے فتنہ پردازوں بنا گیا امام میر ی طور پر پوری ہوگی۔بہ خواب ہی حیرت تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ شروع میں تو غیر کو سیٹیج کی پیشکش اور حضرت مصلح موعود مبائع اختبار او ران کے صدر میاں محمد صاحب لائلپوری اس فتنہ کے بارہ میں اظہار بے تعلقی کرتے رہے مگر جلد ہی حقیقت بے نقاب ہو گئی اور وہ لوگ جو دنیا کی آنکھوں میں خاک جھونکنے اور اپنا دامن پاک ثابت کرنے کے لئے اس کو ناپاک سازش ہے کہہ رہے تھے اب دعائیں کرنے لگے کہ " اللہ تعالیٰ ان منافقین کو ہمت اور طاقت دے ہے در پھر چند ماہ بعد انہوں نے خلافت احمدیہ کے با عبوں اور فتنہ پر دانوں کو اپنے سٹیج اور سه روز نامه الفضل ، رستمبر ۱۹۵۶ء سے پیغام مصلح " لاہور یکم اگست ۱۱۹۵۶ صاب سے ایضاً در اگست ۱۹۵۶ء مگ